Pak Afghan News

Pak Afghan News Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Pak Afghan News, Media/News Company, Peshawar.

26/02/2026

طورخم بارڈر پر بھاری ہتھیاروں سے دونوں طرف فائرنگ جاری ہے۔۔
ﷲ خیر کرے

26/02/2026

پاک فضائیہ نے کابل اور قندھار میی فضائی حملے کئے۔

30/01/2026

ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق پاک افعان تنازعہ عارضی ہے اور چین کی ثالثی میی بات چیت ہورہے ہے۔تا ہم بارڈر کے حوالے سے ابھی کوئی تاریخ فائینل نہیی ہے لیکن امید ہے کہ بہت جلد بارڈرز کھولے گے۔

14/01/2026

طورخم بارڈر صرف 13.14جنوری کیلئے صرف طلباء کیلئے پاکستان انے اجازت دی تھی اس کے علاوہ ابھی کسی اور مسافروں کو بارڈر کراس کرنے اجازت بالکل نہیی ہےلہذا تمام مسافر عیر ضروری زحمت نہ کرے

05/01/2026

چین کی ضمانت میی پاک افعان بارڈر تین سے چار دن میی کھولنے کا قوی امکان ہے اس کے علاوہ 6جنوری پاک افعان تاجروں کا مزاکرٖت بھی ہونگے

26/12/2025

پاک افعان بارڈر طورخم تازہ صورتحال ۔۔
اب بارڈر پر صرف افعان مہاجرین کو بارڈر کراس کرنے کی اجازت ہے

قانون کے مطابق سمگلنگ کی روک تام کسٹم کی زمہ داری ہے۔پولیس اور سیکورٹی فورسز کا کام امن وامان کو قائم رکھنا ہے نہ گودامو...
26/07/2024

قانون کے مطابق سمگلنگ کی روک تام کسٹم کی زمہ داری ہے۔پولیس اور سیکورٹی فورسز کا کام امن وامان کو قائم رکھنا ہے نہ گودامو میی گھس کر لوٹ مارکرے۔پہلے بارڈر پر بھاری رشوت لے کر سامان چھوڑ جاتے ہے اور پھر غریب لوگوں کے سامان گوداموں سے لوٹتے ہے۔جو سراسر ظلم ہے۔
قبائل کا نہ کوئی زراعت اور نہ کوئی معدنیات ہے بلکہ ان کار روزگار ہے۔ریاست اگر یہ سمگلنگ سمجھتی ہے توجہ پھر قبائیل کو متبادل روزگار فراہم کرنا بھی ریاست کار زمہ داری ہے ہم مطالبہ کرتے کہ لوٹے ہوئے تمام سامان غریب لوگوں کو حوالے کیا جائے۔۔۔۔

07/06/2024

‏چمن میں سکیورٹی فورسز کی بربریت انتہائی تشویشناک اور قابل مذمت ہے۔یہ بدترین ریاستی ظلم ہے۔چمن کے لوگ پر امن طور پر گزشتہ کئی مہینوں سے اپنے سماجی اور معاشی حقوق کے لیے دھرنا دیے ہوئے بیٹھے ہیں۔ان کے مطالبات باالکل جائز ہیں،انتہائی افسوس کے ساتھ کہنا پڑرہا ہے کہ اس پرامن دھرنے کو حکومت، سکیورٹی فورسز،پولیس کی جانب سے مسلسل تشدد کا سامنا ہے۔ موبائل فون اور انٹرنیٹ کو بند کر دیا گیا ہے۔ آج صبح چمن دھرنے پر حملہ کیا گیا اب تک میڈیا میں آنے والے اطلاعات کے مطابق متعدد لوگ زخمی ہیں، اس سے قبل بھی چمن دھرنا پر حکومت، سکیورٹی فورسز، پولیس ،ایف سی نے پر تشدد حملے کیے تھے۔ پختون مسلسل ریاستی جبر کا سامنا کررہے ہیں، اس کے علاوہ طورخم بارڈر پر بھی مقامی لوگوں نے دھرنا شروع کیا ہے ائے روز ریاست کار یہی کوشش کہ وہ کسی طرح لوگوں سے حصوصاً پختون سے روزگار لے کر اور خود اس پر قبضہ کرتا ہے اس فسطائیت ریاستی جبر کے باوجود حقوق کی جدوجہد کو جاری رکھا جائیگا۔ انسانی حقوق کے اداروں،میڈیا پرسنز چمن دھرنے پر ہونے والے ریاستی بربریت کا فوری طور پر نوٹس لیں اور اس جبر کے خلاف ہر فورم پر آواز اٹھائیں۔ حکومت معافی مانگے اور مطالبات
تسلیم کرے۔

07/02/2024

طورخم بارڈر اج رات 12 بجے سے کل رات 12 بجے تک ہر قسم امدرفت کے کیلئے بند رہے گا۔

جمعہ کے دن پہلے اذان کے بعد ہر قسم خرید و فروخت حرام ہے
29/12/2023

جمعہ کے دن پہلے اذان کے بعد ہر قسم خرید و فروخت حرام ہے

21/11/2023

طورخم بارڈر کو 12گھنٹے بعد کامیاب مذاکرات کے نتیجے میی ایمپورٹ اور ایکسپورٹ کیلئے کھول دیا گیا۔

Address

Peshawar

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00

Telephone

+93788457405

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pak Afghan News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Pak Afghan News:

Share