22/08/2025
السلام علیکم
قیام کا بیان
رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا کھڑے ہو کر نماز پڑھو، طاقت نہ ہو تو بیٹھ کر پڑھ لو، اس کی بھی طاقت نہ ہو تو پھر پہلو کے بل لیٹ کر نماز ادا کرو (بخاری، ١١١٧)