Public Figure Officel

Public Figure Officel Aney news Informison new videos for All my fans

30/07/2026

پشاور، لیبیا میں لاپتہ نوجوانوں کے اہلخانہ پشاور پریس کلب پہنچ گئے
متاثرین کی پریس کلب میں پریس کانفرنس
دسمبر 2025 سے 37 نوجوان لاپتہ ہیں، متاثرین
تمام افراد کا تعلق خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں سے ہے،
ایجنٹ انکو پیسوں کے عوض مخلتف ممالک کے ذریعے یورپ تک پہنچاتے تعلیم یافتہ نوجوان بےروزگاری کے باعث یورپ جانے پر مجبور ہے،
حکومت یہاں نوجوان جو تعلیم یافتہ ہے جو نوکریاں دے تو کوئی باہر نہیں جائے گا
غربت ہے بے روزگاری ہے فیملی کو سپورٹ کرنے کے لیے ایسے اقدام پر مجبور ہے
حکومت لاپتہ نوجوانوں کا سراغ لگانے میں مدد کرے، متاثرین
ہر ممکن جگہ رابطہ کیا، نوجوانوں کے بارے میں کوئی معلومات نہیں ملیں، متاثرین
آرمی چیف، وزیراعظم اور متعلقہ اداروں سے مدد کی اپیل کرتے ہیں، متاثرین

27/07/2026

مختلف پولنگ سٹیشن سے نتائج آنے کا سلسلہ جاری , میرپور مسلم لیگ ن کے کارکنوں کا جشن شروع. نون لیگ کے کارنا کے پرجوش نعرہ بازی تیری اواز میری اواز مریم نواز مریم

22/07/2026

خواتین کے پلاسنٹا اور پریمیچور بچے جو وقت سے پہلے پیدا ہو کر مردہ ہوتے ہیں اور انہیں باقاعدہ طور پر چائنہ کو فروخت کیا جا رہا ہے جس کے خلاف میں نے باقاعدہ اواز بھی اٹھائی اور گزشتہ ایک دہائی سے یہ اواز اٹھا رہی ہوں اور میرے خلاف ایک محاذ کھلا ہوا ہے انہوں نے کہا کہ وہ ایک پختون فیملی سے تعلق رکھتی ہے اور وہ اپنی ڈیوٹی اللہ کو حاضر ناظر جان کر کر رہے ہیں

20/07/2026

خیبر لنڈی کوتل کے مقام پر علی مسجد کے پاس سیلابی ریلا

25/06/2026

وینزویلا میں زلزلے کے بعد تباہی اور بربادی کے مناظر

24/06/2026

خیبرپختونخوا اسمبلی میں پی ٹی آئی کارکن اور سیکیورٹی اہلکاروں کے درمیان ہاتھا پائی
ویڈیو سے منع کرنے پر پی ٹی آئی کارکن آپے سے باہر

Address

Street 1
Peshawar
25000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Public Figure Officel posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share