Manzoor Afridi

Manzoor Afridi ...

تہ خو یے کُن فَيَکُون"زہ درنہ غواڑم سُکون"
05/07/2026

تہ خو یے کُن فَيَکُون"
زہ درنہ غواڑم سُکون"

ہم ایسے دور میں ہیں، کہ اگر تم کسی بیمار کو اپناگردہ بھی دے دیے، تو وہ کہے گا کہ اچھا والا اپنےلئے چھوڑا اور بیکار والا ...
05/07/2026

ہم ایسے دور میں ہیں، کہ اگر تم کسی بیمار کو اپنا
گردہ بھی دے دیے، تو وہ کہے گا کہ اچھا والا اپنے
لئے چھوڑا اور بیکار والا مجھے دیا۔🖤

اگر تم مچھلی کو پانی میں نہیں پکڑ سکتے۔"تو اس کے بازار میں آنے کا انتظار کرو۔"
05/07/2026

اگر تم مچھلی کو پانی میں نہیں پکڑ سکتے۔
"تو اس کے بازار میں آنے کا انتظار کرو۔"

04/07/2026
دس بار حج کرلو، دس مسجدیں بنالو ۔لیکن ایک بات یاد رکھنا ۔اگر ماں باپ راضی نہیں ہیںتو اللہ بھی راضی نہیں ہے
04/07/2026

دس بار حج کرلو، دس مسجدیں بنالو ۔
لیکن ایک بات یاد رکھنا ۔
اگر ماں باپ راضی نہیں ہیں
تو اللہ بھی راضی نہیں ہے

وقت کے آگے کسی کی نہیں چلتی ،یہ نشہ اتار دیتا ہے ، اہم کا بھی اور وہم کا بھی۔
04/07/2026

وقت کے آگے کسی کی نہیں چلتی ،
یہ نشہ اتار دیتا ہے ، اہم کا بھی اور وہم کا بھی۔

جب ہم بڑے ہو جاتے ہیں تو پنسل کی جگہ پین اس لیے دیا جاتا ہے تاکہ ہم سمجھ جائیں کہ اب ہماری غلطیاں مٹانا آسان نہیں۔
30/06/2026

جب ہم بڑے ہو جاتے ہیں تو پنسل کی جگہ پین اس لیے دیا جاتا ہے تاکہ ہم سمجھ جائیں کہ اب ہماری غلطیاں مٹانا آسان نہیں۔

Address

Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Manzoor Afridi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share