World's Fact

World's Fact Just for Information nil

15 Difference's Time 30 second ذہین لوگ ہی ڈھونڈ سکتے ہیں
05/04/2025

15 Difference's Time 30 second
ذہین لوگ ہی ڈھونڈ سکتے ہیں

We will Never forget💔We will NEVER stop sharing💔ᖴᖇᗴᗴ ᑭᗩᒪᗴSTIᑎᗴ!!🇵🇸
05/04/2025

We will Never forget💔
We will NEVER stop sharing💔
ᖴᖇᗴᗴ ᑭᗩᒪᗴSTIᑎᗴ!!🇵🇸

Sunshine 😎✨🌞🌞✨
05/04/2025

Sunshine 😎✨🌞🌞✨

چین کے صوبہ سنکیانگ کی صحراء کے وسط میں، تاریخ کی ایک حیرت انگیز ممی دریافت کی گئی: لولان کی خوبصورت سوئی ہوئی عورت۔ یہ ...
24/10/2024

چین کے صوبہ سنکیانگ کی صحراء کے وسط میں، تاریخ کی ایک حیرت انگیز ممی دریافت کی گئی: لولان کی خوبصورت سوئی ہوئی عورت۔ یہ پراسرار شخصیت تقریباً 3800 سال سے حیرت انگیز طور پر محفوظ رہی، اور اس کا انتقال مشہور شاہراہ ریشم پر چالیس سال کی عمر میں ہوا۔ اس کے نمایاں خدوخال — نمایاں گال کی ہڈیاں، اونچی ناک، اور سنہرے بالوں کی چوٹیاں — تاریخی عقائد کو چیلنج کرتے ہیں اور ظاہر کرتے ہیں کہ قوقازی نسل کے لوگ ان دور دراز علاقوں میں موجود تھے۔

اس کے حسن اور اس کے گرد لپٹے راز، جس میں وہ سرخ لباس میں ملبوس ہے جو آج تک محفوظ ہے، نے ماہرین کو ورطہ حیرت میں ڈال دیا ہے۔ اس دریافت نے نہ صرف اُس وقت کی پیچیدہ ثقافتی شناخت کو روشنی میں ڈالا ہے بلکہ ان قدیم تجارتی راستوں کو بھی واضح کیا ہے جو قدیم دنیا کو آپس میں جوڑتے تھے۔
❤ IMRAN KHAN FANs❤ Imran Khan Imran Khan @

Right NowImran Khan Imran Khan ❤ IMRAN KHAN FANs❤
20/08/2023

Right Now
Imran Khan Imran Khan ❤ IMRAN KHAN FANs❤

قسمت کی بات ہے🥴 کسی کے حصے میں سیما آئی تو کسی کو انجو مل گئی۔۔قصور والوں کے حصے میں آیا بھی تو ایک گونگا بہرا بھارتی😁🤣 ...
01/08/2023

قسمت کی بات ہے🥴
کسی کے حصے میں سیما آئی
تو کسی کو انجو مل گئی۔۔
قصور والوں کے حصے میں آیا بھی
تو ایک گونگا بہرا بھارتی😁🤣





اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ•😢😢😭اسلام آباد میں عاصم حفیظ سول جج کی اہلیہ سومیہ عاصم کی طرف سے رضوانہ نام...
28/07/2023

اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ•
😢😢😭
اسلام آباد میں عاصم حفیظ سول جج کی اہلیہ سومیہ عاصم کی طرف سے رضوانہ نامی ملازمہ بچی پر ظالمانہ تشدد کیا گیا تھا، وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسی،
میڈیا کی سنی نہیں جاتی اور قانون جج صاحب کے ہاتھ میں ہے ۔ لاہور ہائیکورٹ نے گھریلو ملازمہ بچی پر تشدد کرنے والی سول جج کی اہلیہ سومیہ عاصم کی حفاظتی ضمانت منظور کرکے ان کو گرفتارکرنے سے روک دیا۔ اگر یہ سب ان کی اپنی بچی کے ساتھ ہوتا کسی بھی عدالت میں ضمانت فراہم نہ ہوتی جسٹس فاروق حیدر نے سومیہ عاصم کی حفاظتی ضمانت کی درخواست پر سماعت کی۔ سومیہ عاصم کیخلاف اسلام آباد کے پولیس اسٹیشن میں مقدمہ درج ہے۔ سومیہ نے سرگودھا کی 14 سالہ بچی رضوانہ پر تشدد کرکے اس کے بازو توڑ دیے تھے اور سر پر بھاری چیز ماری تھی اور زخموں میں کیڑے پڑ گئے تھے۔ ناساز حالت میں اسکی والدہ کو اسلام آباد بلا کر انکے حوالے کر دیا تھا۔سومیہ رہا کر دی جائے گی لیکن ایک اور عدالت ہے اللّه پاک کی عدالت اس سے رہا نہیں ہو گی انشاءلله

سوات بت کده میں  کھدائی کے دوران ایک ممّی ملی ہے۔  ملنے والی اِس ممّی کے بارےمیں چند بُدھ مت کے پیروکاروں کا کہنا ہے کہ ...
19/06/2023

سوات بت کده میں کھدائی کے دوران ایک ممّی ملی ہے۔ ملنے والی اِس ممّی کے بارےمیں چند بُدھ مت کے پیروکاروں کا کہنا ہے کہ یہ ممّی نہیں بلکہ زندہ انسان ہے جس نے خُود کو سو سال کے لیے سُلا لیا ہے۔ یہ کسی بھی وقت جاگ سکتا ہے۔ پرانی عمارت میں ایک جانور کی کھال میں لپٹی اِس ممّی کے پاس ایک تحریر برآمد ہوئی جو کہ قدیم چائنیز زبان میں لکھی ہوئی ہے۔محکمہ آثار قدیمہ کے کارکنان اور نمائندگان نے اسکو پڑھنے اور سمجھنے کے لیئے چائنہ سے ایک وفد بلوایا جس نے یہ تحریر پڑھی.
当9电影的白人谈话正当正PTI义时,请叫醒我
جس کا ترجمہ کچھ یوں ہے ...
که میں 9 مئی کے واقع کے پر زور الفاظ میں مزمت کرتا ہوں اور PTI کے تمام عہدوں اور پارٹی سے استعفی دیتا ہوں, پاک آرمی زندہ باد ۔🤣

09/06/2023

تیسرے سرپرائز کے ساتھ پاکستانیوں السلام علیکم صبح بخیر 😂😂🤣🤣😂

Another Sad day for pakistan 🥲
06/06/2023

Another Sad day for pakistan 🥲

31/05/2023

Address

Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when World's Fact posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share