Muhammad khalid official

Muhammad khalid official Good times become good memories and bad times become good lessons.

14/06/2026

ہمارے ساتھ جڑے رہیں، بہترین سفری سہولیات اور نئی اپ ڈیٹس کے لیے۔

#پاکستان

16/02/2026

فتنہ الہندوستان افغانستان کے راستے سری لنکا آئے تھے،
حملہ آوروں کی شناخت بومرہ اور پانڈیا کے نام سے ہوا""
حملہ آوروں کی تعلق انڈیا سے ہیں۔

سیکیورٹی ذرائع_😜😆😂

Another news is circulating that Imran Khan's right eye has almost lost sight. May Allah not let this news be true. Curs...
15/02/2026

Another news is circulating that Imran Khan's right eye has almost lost sight. May Allah not let this news be true. Curse the administration and the government. May Allah make these oppressors a lesson, Amen.

Vile and shameful faces, curse be upon these faces.
13/02/2026

Vile and shameful faces, curse be upon these faces.

اگر واقعی عمران خان کی جیل میں 85٪ بینائی ضائع ہو چکی ہے، تو یہ صرف ایک فرد کا مسئلہ نہیں بلکہ پورے نظامِ انصاف اور انسا...
12/02/2026

اگر واقعی عمران خان کی جیل میں 85٪ بینائی ضائع ہو چکی ہے، تو یہ صرف ایک فرد کا مسئلہ نہیں بلکہ پورے نظامِ انصاف اور انسانی حقوق پر ایک سنگین سوالیہ نشان ہے۔ یہ خبر انتہائی تشویشناک اور دل دہلا دینے والی ہے۔ کسی بھی قیدی کی صحت اور جان کی ذمہ داری ریاست پر ہوتی ہے — چاہے وہ عام شہری ہو یا سابق وزیرِاعظم۔
اگر ایک ہائی پروفائل سیاسی رہنما کی صحت اس حد تک بگڑ سکتی ہے تو پھر عام قیدیوں کا کیا حال ہوگا؟ یہ صورتحال مایوس کن بھی ہے اور غصہ دلانے والی بھی۔ اختلافِ رائے، سیاست یا مقدمات اپنی جگہ، مگر بنیادی انسانی حقوق اور طبی سہولتیں ہر شخص کا حق ہیں۔
ایسی اطلاعات فوری، شفاف اور آزادانہ طبی معائنے اور عوام کے سامنے حقائق لانے کی متقاضی ہیں۔ خاموشی یا تاخیر صرف شکوک کو بڑھاتی ہے اور اداروں پر اعتماد کو مزید کمزور کرتی ہے۔ اگر یہ خبر درست ہے تو یہ ایک المیہ ہے۔ اگر غلط ہے تو بھی وضاحت نہ آنا خود ایک بحران ہے۔

01/02/2026

اوقات سحر و افطار برائے پشاوررمضان المبارک فروری/مارچ 2026/1447

1 شمار دن تاریخ انتہائے سحر افطاری اوقات1 جمعرات 19 فروری 05:30 am 06:02 pm2 جمعہ 20 فروری 05:29 am 06:03 pm3 ہفتہ 21 فروری 05:28 am 06:04 pm4 اتوار 22 فروری 05:27 am 06:05 pm5 پیر 23 فروری 05:26 am 06:06 pm6 منگل 24 فروری 05:25 am 06:07 pm7 بدھ 25 فروری 05:23 am 06:07 pm…...

قرآن مجید اور دیگر اسلامی تاریخ سے منسلک کتابوں میں  پڑھا تھا کہ اسلام کے تاریخ میں بہت سے عظیم اور بہادر رہنماء گزرے۔ 3...
06/01/2026

قرآن مجید اور دیگر اسلامی تاریخ سے منسلک کتابوں میں پڑھا تھا کہ اسلام کے تاریخ میں بہت سے عظیم اور بہادر رہنماء گزرے۔ 313 اسلامی لشکر کا ہزاروں اسلام دشمن کے سامنے بہادری سے مقابلہ کیا اور ہزاروں اسلام دشمن کو شکست سے دوچار کیا۔ انہیں عظیم لوگوں کو زندگی میں نہیں دیکھا مگر ان کے وارث آج بھی موجود ہے۔اپنے زندگی میں فلسطینی مزاحمت کاروں کو دیکھ کر عظیم لوگوں کی داستانیں آج دنیا کے سامنے براہ راست پیش کی۔ چند سو کیلومیٹر علاقے (غزۃ) کے اندر تین سالوں سے اسرائیل، امریکہ سمیت یورپی ممالک کے اسلحے آزما کر چکے ہیں۔ مسلسل دن رات معصوم فلسطینیوں پر بمباری جاری ہے۔ تین سالوں سے غزۃ دہشت گرد اسرائیل کے محاصرے کے باوجود مجاہدین ہار نہیں مانتے۔ آج تک دہشت گردوں نے مجاہدین کو زندگی نہیں پکڑ سکا جن کا دوران حراست میں چہرہ بے نقاب ہو۔

Address

Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muhammad khalid official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share