What is going on in Khyber Pakhtunkhwa

What is going on in Khyber Pakhtunkhwa This page is use for Information.

26/07/2025

روز صبح اٹھو، دیہاڑی لگاؤ، سرکاری عیاشیوں کے پٹرول اور بجلی کے لیے کماؤ اور سو جاؤ

26/07/2025

#فجر
یقین کرو، تم نمازِ فجر قائم کر لو، اللّہ تم پر پورا دن اپنی رحمتیں قائم کر لے گا۔ ❤️ 💯

25/07/2025

Sent by member from Hayatabad.

Kha laka os deta sa wy? 😂😂😂😂 wa sta......... 🍩 👈🏻 🌶 🌶

25/07/2025

حکومت لا پکار دی چی کمشنر/ اسٹنٹ کمشنر لا دا ڈیوٹی اولاگی چی دی با پا مدرسہ/ جومات ماندہ چیکنگ ساتھی۔

مدرسہ جومات ده امن زے دے درخواست به می وی چی دا زائینہ مہ شرماوئی || او دہ اسلام کی بالکل ناجائز دى. شریعت کی نشتہ۔

بارش کا موسم ہے اور قندھار کے گورنر ملا محمد شیرین اپنی موٹر سائیکل پر اپنے دفتر جا رہے ہیں اللہ پاک ہمیں بھی سچے حکمران...
25/07/2025

بارش کا موسم ہے اور قندھار کے گورنر ملا محمد شیرین اپنی موٹر سائیکل پر اپنے دفتر جا رہے ہیں اللہ پاک ہمیں بھی سچے حکمران عطا فرمائے۔ آمین

نوشہرہ اضاحیل میں شادی کی تقریب میں شرکت کرنے والے تینوں بھائی قتل، پولیس نے مقدمہ درج کرلیا، ایس ایچ اوفائرنگ کرنے والے...
25/07/2025

نوشہرہ اضاحیل میں شادی کی تقریب میں شرکت کرنے والے تینوں بھائی قتل، پولیس نے مقدمہ درج کرلیا، ایس ایچ او

فائرنگ کرنے والے ان کے چچا اور چچازاد بھائی ہے، ایس ایچ او

اٹلی سے اپنے بھائی کئ شادی میں شرکت کےلے ائے تھے کہ ملزمان کے ساتھ مسلہ ہوا،ایس ایچ او
تین دن قبل فائرنگ سے دو بھائی موقع پر جابحق جبکہ ایک بھائی کل رات ہسپتال جابحق ہوا

نوشہرہ ملزمان کی نشاندہی ہو چکی گرفتاری بہت جلد ہوگی پولیس

تحریر: صدام حسین ارادوں سے اڑان تک ۔۔۔ تصویر میں نظر آنے والی یہ الیکٹرک گالف کارٹ جو کامیاب نمائش کے بعد اب کمرشل آرڈرز...
25/07/2025

تحریر: صدام حسین

ارادوں سے اڑان تک ۔۔۔

تصویر میں نظر آنے والی یہ الیکٹرک گالف کارٹ جو کامیاب نمائش کے بعد اب کمرشل آرڈرز کیلئے تیار ہے جو مکمل طور پر لوکل پروڈکشن کی شاہکار ہے ۔ جسکے فریم اور ڈیزائن سے لیکر ہرایک پرزہ لوکل مارکیٹ سے لیا گیا اور سارا کام تکمیل تک لوکل کاریگروں کے ہاتھ کی صفائی ہے ۔۔۔

میڈ ان شاہی پایان (میرا گاوں) اینڈ میڈ بائے شہاب الدین (میرا بھائی ) یہ دونوں میرے لئے نہایت فخر کی باتیں ہیں ۔ شہاب نے خود دو سال کی عمر میں پولیو کا شکار ہونے کے بعد ایک لمبی جدوجہد سے گزرتے ہوئے اپنی ذندگی افراد باہم معذوری کے حقوق کیلئے وقف کردی ۔

پندرہ سال خصوصی افراد کیلئے سکِل ٹریننگ، اور دیگر روزگاروں سے لیکر خصوصی خواتین کیلئے ان کے گھروں میں سنٹرز کا قیام اور اس نوعیت کی ایک لمبی کامیاب جدوجہد ہے جس میں ذیل قابل ذکر ہیں ۔۔۔

۔ ایچ ای سی سے تمام پبلک جامعات میں انکلوسیو ایجوکیشن پالیسی کا اجراء یعنی جسمانی معذور افراد کیلئے سکالرشپس سے لیکر انکی کلاس رومز تک رسائی کیلئے رستوں کی دشواریوں کا خاتمہ ۔

ـ پبلک ٹرانسپورٹ قوانین میں مطلوبہ ترامیم کروا کر بی آر ٹی جیسے پراجیکٹس کو خصوصی افراد کیلئے ڈیزائن کرانے کا کامیاب پراجیکٹ، جسکی وجہ سے پشاور میٹرو کے تمام سٹیشنز آپ کو خصوصی افراد کیلئے موزوں ملیں گے جسمیں اب وہیل چئیرز کا اضافہ بھی کردیا گیا ۔

ان سب فلاحی کاموں کو ایک رخ دیکر اپنے بچپن کے پسندیدہ ٹیکنیکل شعبے مکینکس میں قدم رکھا اور اس دوران وہیل چئیر ٹیکنالوجی میں نیپال اور جاپان سے ٹریننگ حاصل کرکے پیراپلیجک سنٹر میں آٹھ سال وہیل چئیر ڈیزائننگ اور سپائن انجری کے مریضوں کی ٹریننگ سے بھی وابستہ رہے ۔

آجکل اپنا فلاحی ادارہ چلا رہے ہیں جسمیں پاکستان کی پہلی خصوصی افراد کی منیجمنٹ انفارمیشن سسٹم متعارف کرانے کا پراجیکٹ چل رہا ہے اور ساتھ ہی ایک کمپنی رجسٹر کرائی ہے جسمیں اس نوعیت کے منفرد پراجیکٹس پہ کام کر رہے ہیں جس کا پہلا شاہکار آپ کے سامنے ہے ۔۔۔

مجھے یہ تسلیم کرنے میں کوئی شرمندگی نہیں ہے کہ میں جسمانی طور پہ نارمل ہونے کے باوجود شہاب کی ذندگی کا آدھا بھی نہیں جیا ہوں اب تک، جو یہ اپنے پندرہ بیس سالہ کرئیر میں کرچکے ہیں اور جن حالات میں یہ سب کرتے رہے وہ ناقابل بیان ہے ۔

آگے کیلئے نیک تمنائیں اور اس بات کا پیغام ، کہ معمولی سی بات پہ ہمت ہار جانے والے نوجوانوں کیلئے شہاب کی ذندگی کو ماڈل بنانا چاہئے کہ جب انسان کرنے پہ آئے تو دنیا گھوم کر اپنی سوچ پہ کام کا آغاز اپنے گاوں سے بھی ہوسکتا ہے ۔ مایوسی کے بادلوں میں امید کا ایک جھونکا ہے شہاب کی ذندگی 💕

25/07/2025

Chata malomat shata da sa qisa da 🤔🤔
Place: Peshawar University Road

25/07/2025

جب میں واپڈہ سے بجلی خرید رہا ہوں تو پھر انکم تو واپڈہ کو ہورہی ہے، جب انکم واپڈہ کو ہو رہی ہے تو انکم ٹیکس مجھ سے کیوں؟

پشاور میں ایک انگریز ویلاگر  Luke Damant جناح پارک کی سڑک کنارے مساج کرواتے ہوئے🙂
25/07/2025

پشاور میں ایک انگریز ویلاگر Luke Damant جناح پارک کی سڑک کنارے مساج کرواتے ہوئے🙂

1 verification la kol d khu we zy p**y neshta. 🤔In this digital era.
25/07/2025

1 verification la kol d khu we zy p**y neshta. 🤔

In this digital era.

25/07/2025

جمرود بائی پاس روڈ پر ڈمپر گاڑی کو حادثہ کی ویٹیو

Address

Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when What is going on in Khyber Pakhtunkhwa posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share