PMML Peshawar PK 77

  • Home
  • PMML Peshawar PK 77

PMML Peshawar PK 77 for the help of needed people

20/01/2024

4 مہینوں سے بیروزگار ایک غریب و مستحق بزرگ شخص کے بچوں کے لیے ذریعہ معاش کا بندوبست کیا. مزید ایسے خیر کے کاموں میں ھمارے ساتھ تعاون کریں

15/12/2023

آج پاکستان مرکزی مسلم لیگ جنوبی خیبر پختون خواہ کے صدر جناب حافظ یاور آفتاب، ضلع پشاور کے صدر جناب غازی انعام اللہ، شعبہ تعلقات عامہ پشاور کے سیکرٹری و ممبر متحدہ علماء بورڈ خیبر پختون خواہ جناب عبیدالرحمان ،جیل سپرنٹنڈنٹ جناب عبدالحسیب اور حاجی انور خان، کی کوششوں سے دو فریقین کے مابین اکلوتا بیٹے کے قتل کا تنازعہ صلح میں تبدیل ھوا. مقتول بیٹے کے والد نے قاتل فریق کو فی سبیل اللہ معاف کر دیا. ھم اپنے رب سے دعاگو ہیں کہ مقتول کے والدین کو اجر عظیم عطا فرمائے اور اس کا نعم البدل عطاء فرمائے. جرگہ ممبران کو اجر عظیم عطا فرمائے.

14/12/2023

پاکستان مرکزی مسلم لیگ شعبہ تعلقات عامہ پشاور کے سیکرٹری و ممبر متحدہ علماء بورڈ خیبر پختون خواہ نے مخیر حضرات کے تعاون سے یتیم بچوں میں گرم ٹوپیاں اور بوٹ تقسیم کئے
Allah rabullalamin Ubaidurehman bahi ko khushyon wali lambi zindagi de ameen

04/12/2023

Tamam dosto sy shirqat ki apeel hain

تقریباً ایک ماہ قبل ھمارے نہایت قریبی دوست کے بیٹے سے کار ایکسیڈنٹ میں ماموں وفات جبکہ بتھیجا شدید زخمی ہو گئے تھے. جرگہ...
03/12/2023

تقریباً ایک ماہ قبل ھمارے نہایت قریبی دوست کے بیٹے سے کار ایکسیڈنٹ میں ماموں وفات جبکہ بتھیجا شدید زخمی ہو گئے تھے. جرگہ مشران اور مقامی ناظم وحید خان کی باھم کوششوں سے آج الحمدللہ فریقین کے مابین راضی نامہ ھو گیا.
اللہ تمام بھائیوں کی محنتوں و کاوشوں کو قبول فرمائے.

Allah rabullalamin Ubaidurehman bahi ko khushyon wali lambi zindagi de
My proud ❤️.

21/11/2023

Tamam dosto sy shirqat ki apeel hain ❤️

05/11/2023

پاکستان مرکزی مسلم لیگ کی طرف سے مہاجرین بھائیوں کے لیئے تیار کھانا اور پینے کا پانی اللحمدللہ

محکمہ اوقاف حج و مذہبی امور خیبر پختون خواہ کے زیر اہتمام 5 روزہ اساتذہ و طلباء تربیتی پروگرام کے آخری دن پاکستان مرکزی ...
04/11/2023

محکمہ اوقاف حج و مذہبی امور خیبر پختون خواہ کے زیر اہتمام 5 روزہ اساتذہ و طلباء تربیتی پروگرام کے آخری دن پاکستان مرکزی مسلم لیگ شعبہ تعلقات عامہ پشاور کے سیکرٹری و بورڈ آف اسلامک ایجوکیشن خیبر پختون خواہ کے صوبائی ناظم اعلیٰ عبیدالرحمان بھائی نے اساتذہ و طلباء سے خطاب کیا. پروگرام کے آخر میں چیف خطیب خیبر پختون خواہ مولانا طیب قریشی صاحب نے عبیدالرحمان بھائی کو تعارفی شیلڈ پیش کیا. اس پروگرام میں بورڈ آف اسلامک ایجوکیشن خیبر پختون خواہ کے 25 اساتذہ و طلباء کرام نے بھی شرکت کی ہے...

پاکستان مرکزی مسلم لیگ کے صدر خالد مسعود سندھو صاحب نے باجوڑ کے ضلعی صدر زین العابدین بھائی جو کہ گزشتہ روز قاتلانہ حملے...
29/10/2023

پاکستان مرکزی مسلم لیگ کے صدر خالد مسعود سندھو صاحب نے باجوڑ کے ضلعی صدر زین العابدین بھائی جو کہ گزشتہ روز قاتلانہ حملے میں شدید زخمی ہوئے ہیں انکی عیادت کے لیے پشاور تشریف لائے ہیں ۔ پاکستان مرکزی مسلم لیگ جنوبی خیبرپختونخوا کے صدر یاور آفتاب صاحب بھی ان کے ہمراہ ہے.

پاکسان مرکزی مسلم لیگ
26/10/2023

پاکسان مرکزی مسلم لیگ

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PMML Peshawar PK 77 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share