IK Last Hope

IK Last Hope The only media to give news all over Pakistan. nail

پاکستان ائیر فورس کے شہزادے بحفاظت پاکستان پہنچ گئے الحمدللہ .This Movement 🔥👑
10/05/2025

پاکستان ائیر فورس کے شہزادے بحفاظت پاکستان پہنچ گئے الحمدللہ .
This Movement 🔥👑

22/10/2023

Support Tiger Force

25/09/2023

اگلی بار عمران خان کو عدالت میں پیش کرے،مجھے اور کوئی بہانہ نہیں چاہئیے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ
دیدار کے منتظر🥹🥹

طہران ہو گر عالَمِ مشرق کا جینواشاید کُرۂ ارض کی تقدیر بدل جائے!علامہ اقبال ❤️
24/09/2023

طہران ہو گر عالَمِ مشرق کا جینوا
شاید کُرۂ ارض کی تقدیر بدل جائے!

علامہ اقبال ❤️

20/09/2023

Latest from London.
لندن میں نواز شریف کی پاکستان جانے سے پہلے پرتپاک استقبال۔😅😂

20/09/2023

اس ویڈیو کو آگ کی طرح پھیلا دو۔🔥
عمران خان کی کارکردگی پر مختصر ویڈیو۔

18/09/2023

میں آج زد پہ اگر ہوں تو خوش گمان نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں

احمد فراز

پاکستان کو ایک بار پھر ہمارے اپنے لوگوں نے بیچ دیا، سائفر لیک کے بعد دی انٹرسیپٹ نے لیک شدہ دستاویزات حاصل کی ہیں جن میں...
18/09/2023

پاکستان کو ایک بار پھر ہمارے اپنے لوگوں نے بیچ دیا، سائفر لیک کے بعد دی انٹرسیپٹ نے لیک شدہ دستاویزات حاصل کی ہیں جن میں امریکہ اور پاکستان کے درمیان معاہدہ ظاہر ہوتا ہے۔ معاہدے کے مطابق پاکستان نے بڑے پیمانے پر تباہی پھیلانے والے ہتھیار یوکرین بھیجے اور اس کے بدلے میں پاکستان کو آئی ایم ایف کا بیل آؤٹ پیکج ملا۔ اس ڈیل نے پاکستانی فوج کو قتل، بڑے پیمانے پر حراست اور خان کی پارٹی کو ختم کرنے اور بڑھتی ہوئی معیشت پر عوامی غصے کو خاموش کرنے کے لیے دیگر دباؤ کے ذریعے پاکستان پر قبضہ کرنے کی بھی اجازت دی۔

کون اس دیس میں دے گا ہمیں انصاف کی بھیکجس میں خونخوار درندوں کی شہنشاہی ہے😔
17/09/2023

کون اس دیس میں دے گا ہمیں انصاف کی بھیک
جس میں خونخوار درندوں کی شہنشاہی ہے
😔

 #سویڈن کی حکومت نے بروزعید مسجد کے سامنے "قرآن پاک" جلانے کی اجازت دییہ معاملہ ایک فردکا نہیں حکومتی سطح کا تھاسویڈن سے...
02/07/2023

#سویڈن کی حکومت نے بروزعید مسجد کے سامنے "قرآن پاک" جلانے کی اجازت دی
یہ معاملہ ایک فردکا نہیں حکومتی سطح کا تھا
سویڈن سے سرکاری سطح پر تعلقات منقطع ہونے چاہیں تھے۔
روزِ حشر جس کو اللّٰہ نے جتنی طاقت دی ہے اتناہی سوال ہوگا۔
ہمیں لکھنے اور بولنے کی قوت دی ہم اسکے جوابدہ آپ کو اقتدار کی قوت دی آپ اس کے جوابدہ

Remember that!
01/07/2023

Remember that!

30/06/2023

ڈیزل 7.5 روپے فی لیٹر مہنگا۔
شکریہIMF

Address

Peshawar
24740

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when IK Last Hope posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to IK Last Hope:

Share