GSP news HD

GSP news HD GSP News Network is the largest independent digital media house from Pakistan

Eid Mubarak| The crescent 🌙 for the month of Shawwal 1444 has been sighted ✔️ in Saudi Arabia 🇸🇦 . Eid-ul-Fitr 2023 will...
20/04/2023

Eid Mubarak| The crescent 🌙 for the month of Shawwal 1444 has been sighted ✔️ in Saudi Arabia 🇸🇦 . Eid-ul-Fitr 2023 will be on Friday, 21st of April.

بری خبرإِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَلکی مروت  ڈی ایس پی اقبال مہمند اور انکے پانچ گارڈ شہیدباقی زخمیوں کی ا...
29/03/2023

بری خبر
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
لکی مروت ڈی ایس پی اقبال مہمند اور انکے پانچ گارڈ شہید
باقی زخمیوں کی اطلاع

22/03/2023

ملک میں رمضان کاچاندنظرآگیا،یکم رمضان المبارک 23مارچ بروز جمعرات ہوگی

22/03/2023

رمضان المبارک کا چاند نظر نہیں آیا , پہلا روزہ 24 مارچ بروزہ جمعہ کو ہوگا۔

لاھور پولیس
18/03/2023

لاھور پولیس

ترکیہ کے زلزلے سے متاثرہ شمال مشرقی علاقوں میں شدید بارش کے بعد سیلابی صورتِ حال پیدا ہو گئی ہے جس کے نتیجے میں 14 افراد...
16/03/2023

ترکیہ کے زلزلے سے متاثرہ شمال مشرقی علاقوں میں شدید بارش کے بعد سیلابی صورتِ حال پیدا ہو گئی ہے جس کے نتیجے میں 14 افراد کی ہلاکت کی تصدیق کی گئی ہے۔ زلزلہ متاثرہ صوبوں میں بدھ کو ہونے والی بارش کے بعد سیلابی صورتِ حال میں متاثرین کے ٹینٹ اور کیمپ بہہ گئے۔ ڈزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران متاثرہ علاقوں میں 100 ملی لیٹر فی مربع میٹر سے زائد بارش ہوئی ہے۔ ترکیہ میں چھ فروری کو آنے والے زلزلے سے لگ بھگ 48 ہزار افراد ہلاک جب کہ لاکھوں گھروں سے محروم ہوگئے تھے۔

03/03/2023

﷽ |-
Today,s Best photo
❤❤❤❤❤❤





💓💓💓💓💓💓💓














💓💓💓💓💓💓💓💓💓💓
👉💝💝💝💝💝💝💝💝💝💝

ذرائع کل تبلیغی جماعت کے ساتھ حادثہ ہوا کچھ زخمی اور کئ کو شھادت نصیب ہوئی😭😭
27/02/2023

ذرائع
کل تبلیغی جماعت کے ساتھ حادثہ ہوا کچھ زخمی اور کئ کو شھادت نصیب ہوئی😭😭

لوئردیر جندول گمبیر سے تعلق حسنین خان نے اپنے ماں باپ پر  فائرنگ کردی۔یہ بدبخت ٹک ٹاک پر غلط ویڈیوز بنا رہے تھے والد نے ...
25/02/2023

لوئردیر جندول گمبیر سے تعلق حسنین خان نے اپنے ماں باپ پر فائرنگ کردی۔
یہ بدبخت ٹک ٹاک پر غلط ویڈیوز بنا رہے تھے والد نے اسے منع کیا تو اسی وجہ سے اس نے اپنے باپ اور ماں کو گولی ماری😭😭💔
باپ مرگیا ہے او ماں ہسپتال میں زیر علاج ہیں ۔

ہمیں چاہیے کہ ہمیں اپنے اولاد پر نظر ثانی کریں اور ہر قسم غلط کام سے منع کریں اور اچھی ماحول فراہم کریں ۔

بارکھان اپ ڈیٹ ذرائع کے مطابق یرغمال خاتون گراں ناز ، بیٹی اور 4 بیٹوں سمیت بازیاب بلوچستان کے علاقے بارکھان سے خاتون سم...
23/02/2023

بارکھان اپ ڈیٹ
ذرائع کے مطابق

یرغمال خاتون گراں ناز ، بیٹی اور 4 بیٹوں سمیت بازیاب بلوچستان کے علاقے بارکھان سے خاتون سمیت 3 افراد کی لاشیں ملنے کے واقعہ میں پیش رفت سامنے آئی ہے کہ خان محمد مری کی بیوی گراں ناز ، بیٹی اور 4 بیٹوں کو بازیاب کرا لیا گیا۔

لیویز ذرائع کا کہنا ہے کہ ظوی خاندان کی بازیابی کے لیے جاری آپریشن مکمل کرلیا گیا ،لیویز کوئیک رسپانس فورس کے آپریشن میں تمام مغویوں کو بازیاب کرالیا گیا۔

زمین پٹی نہ آسمان گرارجس بلوچ خاتون نے قران پاک اٹھاکر اپنی اور اپنے بچوں کی جان بچانے کی اپیل کی آج اس خاتون اور اس کے ...
21/02/2023

زمین پٹی نہ آسمان گرار

جس بلوچ خاتون نے قران پاک اٹھاکر اپنی اور اپنے بچوں کی جان بچانے کی اپیل کی آج اس خاتون اور اس کے دو جوان بیٹوں کی لاشیں بارکھاں میں ایک کنویں سے برآمد ہوئے

خان محمد عرف اسماعیل مری کیمطابق لاشیں میری اہلیہ، بڑے بیٹے محمد نواز اور میرے دوسرے بیٹے عبدالقادر کی ہیں جو کئی عرصے سے منسٹر سردار عبدالرحمان کھیتران کے نجی جیل میں قید تھے۔ میرے گھر کے مزید 5 افراد اب بھی سردار عبدالرحمان کھیتران کے جھیل میں قید ہیں۔
اب بتائیں، ہم کتنے بے حس اور ناترس ہیں ہم من حیثیت القوم، سب مل کر بھی ایک ظالم کے خلاف آواز اٹھانے سے قاصر رہیں کسی وکیل نے بھی ہمت کرکے اس مظلوم خاندان کی کیس نہیں لڑی

خدا را خان محمد مری کے باقی 5 افراد کو عبدالرحمان کھیتران کے نجی جیل سے رہائی کی خاطر آواز اٹھائیں اور جو شہید کیے گئے ہیں ان کے حوالے سے جوڈیشل کمیشن تشکیل دے تاکہ پتہ چلے کہ حبس بے جا اور عقوبت خانوں میں رکھے گئے ان بے چاروں کو کس ناکردہ گناہوں کی سزائیں دی گئیں

خیبر: جمرود نیو آبادی کے رہائشی اور نجی سکول کے طالب علم کامران ولد گل محمد کی صبح سویرے گھر کے سامنے لاش برآمد ، چچی کچ...
17/02/2023

خیبر: جمرود نیو آبادی کے رہائشی اور نجی سکول کے طالب علم کامران ولد گل محمد کی صبح سویرے گھر کے سامنے لاش برآمد ، چچی کچرا پھینکنے نکلی تو کامران کی لاش دیکھی،خاندانی زرائع ۔ بدن پر تیز دھار آلے سے قتل کرنے کی نشانات نمایاں ہیں ۔ جمرود پولیس نے رپورٹ درج کرکے تفتیش شروع کردی

Address

Islamabad
Peshawar
24000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GSP news HD posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share