E&S Education Department Civil Secretariat Peshawar-Technical Wing

E&S Education Department Civil Secretariat Peshawar-Technical Wing The purpose of this page is to inform and create awareness among public about government schools in

Complete ban on posting/transfer
10/11/2025

Complete ban on posting/transfer

10/11/2025
صوبائی وزیر ابتدائی و ثانوی تعلیم خیبرپختونخوا ارشد ایوب خان نے محکمہ تعلیم کا چارج باقاعدہ سنبھال لیا۔ تعلیمی اصلاحات ا...
03/11/2025

صوبائی وزیر ابتدائی و ثانوی تعلیم خیبرپختونخوا ارشد ایوب خان نے محکمہ تعلیم کا چارج باقاعدہ سنبھال لیا۔ تعلیمی اصلاحات اور بہتری کے کے لیے پُرعزم۔

*ہری پور سے یونائیٹڈ اسٹیٹس انٹرنیشنل یونیورسٹی سے گریجویٹ ارشد ایوب خان کو صوبائی وزیر تعلیم کا قلمدان سونپ دیا گیا*
01/11/2025

*ہری پور سے یونائیٹڈ اسٹیٹس انٹرنیشنل یونیورسٹی سے گریجویٹ ارشد ایوب خان کو صوبائی وزیر تعلیم کا قلمدان سونپ دیا گیا*

جالندھر سے ہجرت کرکے ساہیوال میں سکونت اختیار کرنے والے عزیز پاکستانی کے بیٹے نے باپ کے نقش قدم پر چلتے ہوئے اس ملک سے پ...
24/06/2024

جالندھر سے ہجرت کرکے ساہیوال میں سکونت اختیار کرنے والے عزیز پاکستانی کے بیٹے نے باپ کے نقش قدم پر چلتے ہوئے اس ملک سے پیار محبت اور وفا کی انتہا کردی طارق عزیز کی اپنی کوئی اولاد نہ تھی انہوں نے مرنے سے قبل اپنی تمام جائیداد اپنے پیارے وطن پاکستان کو وقف کردی۔ انکی وصیت کے مطابق تدفین سے قبل انکی پراپرٹی اور 4 کروڑ 41 لاکھ روپے کی رقم قومی خزانے میں جمع کرادی گئی ... سچ بات تو یہ ہے کہ ہمارے اصل ہیروز تو "عزیز پاکستانی" اور "طارق عزیز" جیسے لوگ ہیں جو قومی خزانے کو لوٹتے نہیں بلکہ عمر بھر کی محنت و مشقت کی کمائی بھی اپنے ملک پر قربان کردیتے ہیں۔ اللّه پاک طارق عزیز صاحب کو کروٹ کروٹ جنّت نصیب کرے۔ امین

25/05/2024

صرف ایک ایسا شعبہ جس نے 32 سال میں پاکستان کو موت کے دھانے پر پہنچا دیا ۔ وہ ہے IPPs . یعنی بجلی پیدا کرنے والے 90 پرائیویٹ ادارے ۔
ان معاہدوں کی قاتلانہ شرائط سے آپ پہلے سے واقف ہیں لیکن آپ شاید یہ نہیں جانتے کہ انکے مالک کون ہیں؟ تو دل تھام لیجیے
28 فیصد شریف خاندان
16 فیصد ن لیگی رہنما
16 فیصد زرداری
8 فیصد پیپلز پارٹی رہنما
10 فیصد اسٹبلشمنٹ
8 فیصد چین کے سرمایہ کا
7 فیصد عرب کے سرمایہ کار ( قطری)
7 فیصد پاکستانی سرمایہ دار

یعنی 78 فیصد صرف تین گروپس ( شریف ، زرداری ، اسٹبلشمنٹ) کی ملکیت ہیں

اس سے آگے کا المیہ بھی سن لیجیے
یہی وہ 90 لوگ یا گروپ ہیں جس کے پاس پاکستان کی تمام شوگر ملز ، سٹیل ملز ، سیمنٹ ، کھاد ، کپڑے ، بنک ، LPG اور گاڑیاں بنانے کے لائسنس ہیں ۔

یہ بجلی گھر پاکستان کی کل ضرورت کا 125 فیصد پیدا کرنے کی صلاحیت بتا کر لگائے گئے ہیں ۔ لیکن دیتے صرف 48 فیصد ہیں ۔
لیکن قیمت 125 فیصدی کی وصول کرتے آ رہے ہیں
لہذا پچھلے 5 سال میں 6 ہزار ارب دینے کے باوجود یہ ملک ان کا 2900 ارب کا مقروض ہے

List of IPP (Independent Power Producers)

1 ACT Wind (Pvt) Limited
2 AJ Power (Private) Ltd.
3 Almoiz Industries Limited
4 Altern Energy Ltd.
5 Appolo Solar Development Pakistan Limited
6 Artistic Energy (Pvt.) Limited
7 Atlas Power Limited
8 Attock Gen Limited
9 Azad Jammu & Kashmir Power Development Organzation
10 Best Green Energy Pakistan Limited
11 Central Power Generation Company Limited-(Genco-2)
12 Chanar Energy Limited
13 China Power Hub Generation company (Pvt.) Ltd
14 Chiniot Power Limited
15 Crest Energy Pakistan Limited
16 Davis Energen (Pvt) Limited
17 Engro Powergen Qadirpur Limited
18 Engro Powergen Thar (Pvt) Limited
19 F.D QESCO (Collector of Customs Quetta)
20 Fatima Energy Limited
21 Fauji Kabirwala Power Company Ltd.
22 FFC Energy Limited
23 Foundation Power Company Daharki Ltd.
24 Foundation Wind Energy-I Limited
25 Foundation Wind Energy-II (Pvt.) Limited
26 Gul Ahmed Wind Power Ltd
27 Gulf Powergen (Pvt) Ltd
28 Habibullah Coastal Power Co. (Pvt.) Ltd.
29 Halmore Power Generation Company Limited
30 Hamza Sugar Mills Limited
31 Harapa Solar (Pvt) Limited
32 Hawa Energy (Private) Limited
33 Huaneng Shandong Ruyi Energy (Pvt) Ltd
34 Hydrochina Dawood Power (Private) Limited
35 Jamshoro Power Company Limited-(Genco-1)
36 Japan Power Generation Ltd.37JDW Sugar Mills Ltd.
38 Jhimpir Power (Private) Limited
39 Karachi Nucelar Power Plants
40 Kohinoor Energy Ltd.
41Kot Addu Power Company Ltd.
42 Lakhra Power Generation Company Limited-(Genco-4)
43 Lalpir Power (Private) Limited
44 Laraib Energy Limited
45Liberty Power Tech Limited
46Master Wind Energy Limited
47Metro Power Company Ltd
48Mira Power Limited
49Narowal Energy Limited
50National Power Parks Management Company Private Limited
51Neelum Jhelum Hydropower Company (Pvt.) Ltd.
52Nishat Chunian Power Limited53Nishat Power Limited
54Northern Power Generation Company Limited-(Genco-3)
55Orient Power Company (Private) Limited
56PAEC Chashma Nuclear Power Plant.
57Pak Gen Power Limited
58Pakhtunkhwa Energy Development Organization (Malakand-III)
59Pakhtunkhwa Energy Development Organzation (P**O)
60Pakistan State Oil
61Port Qasim Electric Power Company (Pvt.) Limited
62Quaid E Azam Solar Power Pvt Ltd
63Quaid-e-Azam Thermal Power (Pvt) Limited
64Reshma Power Generation (Pvt) Ltd
65Rousch Pak Power Ltd.
66RYK Mills Limited
67Saba Power Company (Pvt.) Ltd.68Sachal Energy Development (Private) Limited
69Saif Power Limited
70Sapphire Electric Company Limited
71Sapphire Wind Power Company Limited
72Sarhad Hydel Developement Organization
73Southern Electric Power Co Ltd.74Star Hydro Power Limited
75Tavanir Iran
76Tenaga Generasi Limited
77Thal Industries Corporation Ltd
78The Hub Power Company Limited
79Three Gorges First Wind Farm Pakistan (Private) Limited
80Three Gorges Second Wind Farm Pakistan Limited
81Three Gorges Third Wind Farm Pakistan (Private) Limited
82TNB Liberty Power Ltd.
83Tricon Boston Consulting Corporation (Private) Limited
84Uch Power Ltd.
85Uch-II Power (Pvt.) Limited
86UEP Wind Power (Pvt)Ltd
87WAPDA Hydel
88Yunus Energy Limited

89 Zephyr Power (Pvt.) Limited
90 Zorlu Enerji Pakistan Limited

Don't forget to share it

‏جواہر لال کے والد نے بیٹے کو شاہی خاندان کی طرح پڑھایا، نوابوں جیسی پرورش کی، کیمبرج یونیورسٹی میں تعلیم دلائی اور جب و...
18/11/2023

‏جواہر لال کے والد نے بیٹے کو شاہی خاندان کی طرح پڑھایا، نوابوں جیسی پرورش کی، کیمبرج یونیورسٹی میں تعلیم دلائی اور جب وہ بیرسٹر بن کر ہندوستان واپس آگئے تو انہیں الٰہ آباد میں اچھے کلائنٹس لے کر دیئے...

‏لیکن جواہر لال نہرو کمیونسٹ ذہنیت کے مالک تھے، وہ سیاست میں آ کر معاشرے میں مساوات پیدا کرنا چاہتے تھے...
‏والد نے بہت سمجھایا مگر جب دال نہ گلی تو ان نے ایک دن جواہر لال نہرو کی الماری سے سارے قیمتی سوٹ، جوتے اور سگار نکالے اور دوستوں کے بچوں میں تقسیم کر دیئے اور ان کی جگہ, ‏کھدر کے دو پائجامے اور تین کرتے لٹکا دیے اور ہاتھ سے بنی ہوئی دیسی جوتی رکھوا دی، جواہر لال کے کمرے سے سارا فرنیچر بھی اٹھوا دیا گیا، فرش پر کھردری دری اور موٹی چادر بچھا دی اور خانساماں کو حکم دے دیا تم کل سے صاحبزادے کو جیل کا کھانا دینا شروع کر دو اور بیٹے کا جیب خرچ، ‏بھی بند کر دیا گیا...
‏جواہر لال نہرو نے جب اپنے کمرے کا یہ حال دیکھا تو رات کو مسکراتے ہوئے والد کے پاس آئے، بڑے نہرو صاحب اس وقت اسٹڈی میں *ٹالسٹائی* کا ناول *وار اینڈ پیس* پڑھ رہے تھے...
‏بیٹے نے پوچھا آپ مجھ سے خفا ہیں...؟

‏موتی لال نے کتاب سے نظریں اٹھائیں اور نرم آواز میں جواب دیا :
‏*میں تم سے ناراض ہونے والا دنیا کا آخری شخص ہوں گا*
‏چھوٹے نہرو نے پوچھا؛
‏پھر آپ نے اتنا بڑا آپریشن کیوں کر دیا..؟
‏والد نے بیٹے سے کہا ؛
‏صاحب زادے، تم نے جو راستہ چنا ہے اس میں, ‏جیل، بھوک اور خواری کے سوا کچھ نہیں، میں چاہتا ہوں تم آج ہی سے ان تمام چیزوں کی عادت ڈال لو جو اس راستے میں تمہیں پیش آنے والی ہیں, ‏دوسرا یہ کہ غریب کے پاس اعتبار کے سوا کچھ نہیں ہوتا لہٰذا یہ انتہائی سوچ سمجھ کر دوسروں پر اعتبار کرتے ہیں...
‏تم اگر عام آدمی کی بات کرنا چاہتے ہو تو پھر تمہیں خود بھی عام آدمی ہونا چاہیے...
‏*تم انگلینڈ کے سوٹ اور اٹلی کے جوتے پہن کر غریب کی بات کرو گے تو, ‏تم پر کوئی اعتبار نہیں کرے گا*
‏میں نہیں چاہتا دنیا میرے بیٹے کو منافق کہے...!!
‏چنانچہ تم آج سے وہ کپڑے پہنو گے جو غریب پہنتا ہے اور تم اتنے پیسے ہی خرچ کرو گے جتنے غریب کی جیب میں ہوتے ہیں... ‏جواہر لال نہرو نے والد کا ہاتھ چوما اور پھر مرنے تک کھدر کے کپڑے اور دیسی جوتے پہنے اور غریبوں جیسا سادہ کھانا کھایا...
‏*ہمارے ملک کا سب سے بڑا المیہ ایسی لیڈر شپ کا فقدان ہے*
‏پوری دنیا میں لیڈروں کا تعلق عموماً بڑے گھرانوں سے ہوتا ہے، یہ اعلیٰ تعلیم

‏یافتہ بھی ہوتے ہیں، ان کا گلوبل ایکسپوژر بھی ہوتا ہے اور یہ اندر سے رجے ہوئے ہوتے ہیں لیکن یہ لوگ جب سیاست میں آتے ہیں تو یہ سادگی اور غریب پروری کا تحفہ ساتھ لے کر آتے ہیں..

‏یہ پعام آدمی کی صرف باتیں نہیں کرتے یہ عام آدمی نظر بھی آتے ہیں مگر ہمارے ملک میں ایسا نہیں ہے...
‏ہم *ڈرٹی پالیٹکس* کے ایک خوف ناک جوہڑ میں غوطے کھا رہے ہیں...
‏*ملک کی تینوں بڑی سیاسی جماعتیں غریبوں کی باتیں ضرور کرتی ہیں لیکن ان کے لیڈروں کا لائف، ‏سٹائل اور ان کی شخصیت ان کی باتوں سے میچ نہیں کرتی*
‏ہزاروں کنال کے بنگلوں اور فارم ہاؤسز میں رہنے والے، کئی کئی لاکھ ماہانہ تنخواہ اور دنیا بھر کی مراعات و پروٹوکول لینے والے، بیرون ملک بڑے گھر اور بینک بیلنس رکھنے والے بلٹ ‏پروف گاڑی اور جہاز و ہیلی کاپٹر کو گلی کے موٹر سائیکل کی طرح استعمال کرنے والے ہمارے تمام وزیراعظم ایک غریب ملک کے رہنما نہیں ہوسکتے...

‏*اگر رہنما لینا ہے تو غریب عوام سے لیں جو عام شہریوں کی طرح پانچ سات مرلہ کے گھر میں رہے*
‏جرمن چانسلر اینجلا کی طرح دو تین سوٹوں اور ایک ہی کوٹ کیساتھ پانچ سالہ دور اقتدار پورا کرے لیکن دنیا بھر میں کروڑوں ہی لوگوں کو اپنے کردار سے اپنا گرویدہ بنا لے... ‏باراک اوباما کی طرح صدارت سے فارغ ہو کر کرایہ کا مکان ڈھونڈتا پھرے...
‏پاکستانی اور بالخصوص غلامانہ ذہنیت والوں سے یہ توقع عبث ہے... ‏کوئ نام نہاد لیڈر مہنگے ترین امریکن برانڈ پہن کر امریکی غلامی سے نجات دلانے کی بات کرتا ھے ، اور کوئئ ⁦‪‬⁩ کا برانڈ ایمبیسڈر بنا پھرتا ھے ‏ہماری قسمت میں لیڈر نہیں دھندے والے لوگ ہیں*

09/04/2023

Address

Peshawar
25000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when E&S Education Department Civil Secretariat Peshawar-Technical Wing posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share