Usman Afridi Official

Usman Afridi Official E-commerce specialist, Web Designer,
website Developer, Digital Creator, Digital Marketer.

29/04/2023

Top 10 countries ranked by company market cap:

Market Cap / Company

🇺🇲US: $43.4t / 3558
🇨🇳China: $6.7t / 280
🇯🇵Japan: $4.1t / 289
🇬🇧UK: $3.1t / 244
🇫🇷France: $3t / 112
🇮🇳India: $2.9t / 538
🇸🇦KSA: $2.6t / 33
🇨🇦Canada: $2.5t / 360
🇩🇪Germany: $2.3t / 183
🇨🇭Switzerland: $2.1t / 102

29/04/2023

عمران خان سے ڈیل کرنا مشکل اور شہباز شریف سے ڈیل کرنا آسان ہوسکتا ہے، بریڈ شرمین

28/04/2023

▪️اہم ترین - محکمہ اطلاعات کے ملازم نے نگران صوبائی وزیر اطلاعات بیرسٹر فیروز جمال کو اطلاع سیک میں میڈیا بریفننگ سے روک لیا۔

نگران حکومت خیبر پختونخوا کی جانب سے ڈائریکٹر جنرل اطلاعات کے عہدے پر صوبائی مینجمنٹ کیڈر کے ملازم کی تعیناتی کیخلاف محکمہ اطلاعات کے ملازمین نے قلم چھوڑ ہڑتال شروع کر رکھا تھا۔

ملازم نے دوران پریس کانفرنس صوبائی وزیر کو کھری کھری سنا دی۔

24/04/2023

سوات کے کبل پولیس اسٹیشن پر دھماکے کے نتیجے اب تک پانچ افراد جاں بحق آئی جی پولیس کی مطابق دھماکے میں 15 افراد زخمی ہوئیں ہیں ریسکیو 1122کےمطابق مزید ہلاکتوں کا خدشہ ہے ، دھماکہ پولیس اسٹیشن کے اندر ہوا ہے امدادی کارروائیاں جاری ہے

تمام اہل اسلام کو عید کی خوشیاں بہت مبارک ہو۔ #عیدالفطر
22/04/2023

تمام اہل اسلام کو عید کی خوشیاں بہت مبارک ہو۔
#عیدالفطر

صحت کارڈ پلس پروگرام کے تحت صحت کی مفت سہولیات کا سلسلہ بحال کردیا گیا ہے، وفاق کے ذمہ خیبر پختون خواکے 238 ارب روپے بقا...
20/04/2023

صحت کارڈ پلس پروگرام کے تحت صحت کی مفت سہولیات کا سلسلہ بحال کردیا گیا ہے، وفاق کے ذمہ خیبر پختون خواکے 238 ارب روپے بقایاجات ہیں جسکی عدم ادائیگی کیوجہ سے صوبے میں معاشی مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔
نگران مشیر صحت ڈاکٹر عابد جمیل

20/04/2023

شوال کا چاند نظر نہیں آیا۔ عیدالفطر 22 اپریل بروز ہفتہ منائی جائے گی-
مفتی شہاب الدین پوپلزئی نے باقاعدہ اعلان کردیا۔

19/04/2023

گورنر خیبر پختونخوا غلام علی کا دورہ طورخم ہلڑہ بازی کا نذر ہوگیا ۔۔
گورنر نے لینڈ سلائیڈنگ کے جگہ کا دورہ کیا لینڈ سلائیڈنگ سے کئی لوگ جاں بحق ہوئے ہیں ۔ مقامی لوگ ناقص انتظامات پر شدید برھم ہیں ۔

10/04/2023

Justice for social media influencer

Breaking News!!!!! خوشخبری پاکستان: آئی ایم ایف سے قرض کا حصول، سعودی یقین دہانیسعودی عرب کی پاکستان کو دو ارب ڈالر کی ...
06/04/2023

Breaking News!!!!! خوشخبری
پاکستان: آئی ایم ایف سے قرض کا حصول، سعودی یقین دہانی

سعودی عرب کی پاکستان کو دو ارب ڈالر کی فراہمی کا عزم دراصل اسلام آباد کو آئی ایم ایف سے قرض کے حصول میں مدد دے گا۔ پاکستان کو ایک اعشاریہ ایک ارب ڈالر کا یہ قرضہ لینے کے لیے دوست ممالک کی ضمانتیں درکار ہیں۔

سعودی عرب نے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کو پاکستان کو مالی امداد فراہم کرنے کے اپنے عزم سے آگاہ کیا ہے۔ پاکستانی وزیر مملکت برائے خزانہ عائشہ غوث پاشا نے آج جمعرات چھ اپریل کوبتایا کہ آئی ایم ایف سے مزید فنڈنگ کے حصول کو یقینی بنانے میں یہ ایک اہم تعاون ہے۔

آئی ایم ایف سے قرض کے حصول کے لیے پاکستان کو دوست ممالک کی مدد بھی درکار ہے
سعودی عرب کی جانب سے پاکستان کو بیرونی مالی معاونت کے تحت دو ارب ڈالر کی فراہمی کا وعدہ اسلام آباد حکومت کے آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدے کی حتمی شرائط میں سے ایک ہے، جس کی اسلام آباد کو ڈیفالٹ سے بچنے کے لیے ضرورت ہے۔

پاشا نے اسلام آباد میں نامہ نگاروں کو بتایا، ''بظاہر سعودی عرب نے آئی ایم ایف سے وعدہ کیا ہے اور آئی ایم ایف نے ہمیں اشارہ دیا ہے کہ ان (سعودیوں)سے خط و کتابت ہوئی ہے۔‘‘

آئی ایم ایف کے پاکستان میں مقیم نمائندے نے فوری طور پر تبصرہ کے لیے روئٹرز کی درخواست کا جواب نہیں دیا۔ آئی ایم ایف نے پاکستان سے کہا ہے کہ وہ دوست ممالک اور کثیر الجہتی شراکت داروں سے جون میں ختم ہونے والے مالی سال کے لیے اپنے ادائیگیوں کے توازن میں فرق کو پورا کرنے کے لیے بیرونی فنانسنگ کی یقین دہانیاں حاصل کرے۔

اسلام آباد فروری کے اوائل سے ایک آئی ایم ایف مشن کی میزبانی کر رہا ہے، جس کے لیے پالیسی اقدامات کی ایک سیریز پر بات چیت کی جا رہی ہے تاکہ نقدی کے بحران سے دوچار اور تباہی کے دہانے پر کھڑی ملکی معیشت کے لیے ایک اعشاریہ ایک ارب ڈالر کی فنڈنگ ​​حاصل کی جا سکے۔

یہ فنڈنگ سن 2019 میں آئی ایم ایف کے منظور کردہ ساڑھے چھ ارب ڈالر کےبیل آؤٹ پیکج کا حصہ ہے۔ تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ یہ فنڈنگ پاکستان کے لیے بیرونی ادائیگیوں میں ناکامی سے بچنے کے لیے اہم ہے۔ یہ معاہدہ پاکستان کے لیے اپنے غیر ملکی زرمبادلہ کے ذخائر کو بڑھانے کے لیے دیگر دو طرفہ اور کثیر الجہتی مالیاتی مواقع بھی کھول دے گا۔

پاکستان کے پاس اس وقت صرف چار ہفتوں کی درآمدات کے لیے درکار غیر ملکی رقم موجود ہے۔ آئی ایم ایف کے بیل آؤٹ پیکج سے پاکستان کوادائیگیوں کے توازن کے بحران سے نکالنے میں مدد ملے گی۔

عائشہ پاشا نے کہا کہ اسلام آباد مرکزی بینک میں غیر ملکی زر مبادلہ کے ذخائر کی یقین دہانی کے لیے متحدہ عرب امارات کے ساتھ بھی بات چیت کر رہا ہے

آئی ایم ایف کو ٹکر دینے کیلئے چین اور بڑے اسلامی ملک کا تگڑا منصوبہ چین اور ملائیشیا نے عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ا...
06/04/2023

آئی ایم ایف کو ٹکر دینے کیلئے چین اور بڑے اسلامی ملک کا تگڑا منصوبہ

چین اور ملائیشیا نے عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کے مقابلے میں ایشیائی مالیاتی فنڈ(اے ایم ایف) بنانے کا فیصلہ کر لیا۔

امریکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ملائیشیا کے وزیر اعظم انور ابراہیم نے گزشتہ ہفتے چینی صدر شی جن پنگ سے ملاقات کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا کہ چینی صدر نے امریکی ڈالر کو قابو کرنے کے لیے ملائیشیا کے اے ایم یف پروگرام کا تذکرہ کیا تھا۔

انہوں نے مزید کہا کہ ملائیشیا ڈالر پر انحصار ختم کرنا چاہتا ہے۔

ملائیشیا کے وزیراعظم انور نے بتایا کہ انہوں نے 1990 کی دہائی میں بطور وزیر خزانہ اپنے پہلے دور میں ایشین مانیٹری فنڈ بنانے کی تجویز پیش کی تھی۔

واضح رہے کہ حال ہی میں، چین اور برازیل نے تجارتی لین دین اپنی اپنی کرنسیوں میں کرنے کا معاہدہ کیا ہے۔

تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق، چین برازیل کا سب سے بڑا تجارتی پارٹنر ہے، اس کے بعد امریکہ کا نمبر آتا ہے۔چین برازیل کی سب سے بڑی برآمدی منڈی بھی ہے، جو تمام برآمدات کا ایک تہائی سے زیادہ حصہ ہے۔

05/04/2023

عثمانی خلافت کے خلیفہ کس طرح غریبوں کی مدد کیا کرتے تھے۔ سبق آموز ہے ان کے لیے جو 100 روپے دے کر غریبوں کی تصویر بنا کر عزت نفس مجروح کرتے ہیں۔























usman masvidal 1
ufc november 6
ufc colby covington
usman v masvidal 2
masvidal covington
colby covington jorge masvidal
masvidal v usman
jorge masvidal colby covington
kamaru usman brother
covington ufc

Address

Galaxy Town, Ring Road Peshawar
Peshawar
25000

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00

Telephone

+923139293257

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Usman Afridi Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Usman Afridi Official:

Share