Warsak Media ورسک میڈیا

Warsak Media ورسک میڈیا News Report

25/09/2026

سنیما گھر
سعودی عرب
۔ایک طرف ڈانس موسیقی اور دوسری طرف کلمہ طیبہ۔😰😰😰😰

25/09/2026

غلطی کس کی ہے ؟

24/09/2026

ورسک روڈ گڑھی شیرداد میں پولیس فورس کی کاروائی کی ویڈیو
Ccpo Peshawar DrMian Saeed Capital City Police Peshawar Warsak Media ورسک میڈیا Khyber Pakhtunkhwa Police KPK Police News City Traffic Police Lahore District Police Swabi KPK Police KPK Police Kpk Police &Ccpo Peshawar City Traffic Police Peshawar @

24/09/2026

السلام علیکم سر
پولیس سٹیشن مھترا

گڑہی شیرداد سی ٹی ڈی والوں نے نامعلوم افراد کے ساتھ مقابلہ کیا ہے چند افراد کی زخمی ہونے کی اطلاع ملی ہے

24/09/2026

⚠️ اہم عوامی اپیل — سیفن نہر بڈھ بیر

سیفن نہر بڈھ بیر کے کنارے جن لوگوں کے گھر واقع ہیں، وہ اپنے بچوں کا خصوصی خیال رکھیں اور انہیں نہر کے قریب جانے سے روکیں۔

والدین سے گزارش ہے کہ بچوں کی حفاظت کو اولین ترجیح دیں، خصوصاً کم عمر بچوں کو اکیلے نہر کے کنارے نہ جانے دیں۔

📢 حکومت اور متعلقہ اداروں سے مطالبہ:
سیفن نہر کے کنارے حفاظتی سائیڈ وال، جنگلہ یا مناسب حفاظتی رکاوٹیں نصب کی جائیں تاکہ کسی بھی ناخوشگوار واقعے سے بچا جا سکے۔

بچوں کی حفاظت ہم سب کی ذمہ داری ہے۔

23/09/2026

آج صبح ورسک روڈ پر چغرمٹی کا رہائشی مبشرخان کالج جاتے ہوئے حادثے کا شکار ہوگئے تھے ۔ وہ ہسپتال میں دم توڑ گئے ہیں ۔ جس کی نماز جنازہ آج 4 بجے ادا کی جائے گی👇

قبروں کی بے حرمتی میں ملوث زیرِ حراست ملزم ہلاکتھانہ بڈھ بیر پولیس ٹیم پر نامعلوم مسلح ملزمان نے فائرنگ کر دی جس کے نتیج...
22/09/2026

قبروں کی بے حرمتی میں ملوث زیرِ حراست ملزم ہلاک

تھانہ بڈھ بیر پولیس ٹیم پر نامعلوم مسلح ملزمان نے فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں قبروں کی بے حرمتی کے مقدمہ میں زیرِ حراست ملزم ہلاک ہو گیا۔

ملزم سلمان ولد افغان کو جائے وقوعہ کی نشاندہی کے لیے شیخان قبرستان لے جایا جا رہا تھا کہ تین موٹر سائیکلوں پر سوار 6 نامعلوم مسلح ملزمان نے پولیس ٹیم پر اچانک فائرنگ کر دی۔ فائرنگ سے سرکاری گاڑی اور ایک اہلکار کی بلٹ پروف جیکٹ کو نقصان پہنچا۔

فائرنگ کی زد میں آ کر زیرِ حراست ملزم شدید زخمی ہو گیا جسے فوری طور پر ہسپتال منتقل کیا جا رہا تھا کہ وہ راستے میں دم توڑ گیا۔

حملہ آور فائرنگ کے بعد فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔

واضح رہے کہ ملزم کو گزشتہ روز شیخان قبرستان میں ایک قبر کی بے حرمتی کی کوشش کے دوران گرفتار کیا گیا تھا

دورانِ تفتیش ملزم نے 10 قبروں کی بے حرمتی کا اعتراف کیا تھا۔

حملے میں ملزمان کی گرفتاری کے لیے سرچ آپریشن جاری ہے۔

21/09/2026

مرنے والوں کو بھی معاف نہ کرنے والا ۔۔۔
تھانہ شیخان پولیس نے بچیوں کی میت کو قبر سے نکالنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا۔

Address

Peshawar
2500

Telephone

+966551609745

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Warsak Media ورسک میڈیا posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share