پاکستان بزنس فورم ڈسڑکٹ پشاور

پاکستان بزنس فورم ڈسڑکٹ پشاور Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from پاکستان بزنس فورم ڈسڑکٹ پشاور, Media, nashtr abad, Peshawar.

19/02/2025

سرحد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدرفضل مقیم خان کی سربراہی میں اعلیٰ سطحی وفد وزیراعلیٰ خیبر پختونخواعلی آمین گنڈپور سے ملاقات کررہاہے

صوبائی کابینہ اراکین مینا خان آفریدی ، عبد الکریم تورڈھیر، محمد اسرار،پاکستان بزنس فورم پشاور کے نمائندہ اور سرحدچیمبرآف کامرس کےایگزیکٹوممبر حاجی سیف اللہ کے علاؤہ محکمہ صنعت کے حکام شریک

وفد نے وزیر اعلیٰ کو صوبے کے صنعتکاروں اور تاجروں کو درپیش مسائل سے آگاہ کیا

وزیر اعلیٰ کی صوبے کے صنعتکاروں اور اور تاجر برادری کو درپیش مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کی یقین دہانی

وزیر اعلیٰ کی مقامی صنعتکاروں کو مائننگ کے شعبے میں بھی سرمایہ کاری کی دعوت

مائننگ کے شعبے کو جدید خطوط پر ترقی دینے کے لیے صوبائی حکومت نے اپنی مائننگ کمپنی بنا لی ہے، وزیر اعلیٰ

صوبائی حکومت سرمایہ کاری کو راغب کرنے کے لیے متعدد منصوبوں پر کام کر رہی ہے، وزیر اعلیٰ

سرمایہ کاروں کو ون ونڈو کے ذریعے تمام تر سہولیات آن لائن فراہم کرنے اور کاروبار کو آسان بنانے کے لیے نیا قانون لا رہے ہیں ، وزیر اعلیٰ

صنعتوں کو سستی بجلی فراہم کرنے کے لیے صوبائی ٹرانسمشن لائن بچھا رہے ہیں ، وزیر اعلیٰ

صوبائی حکومت کی بجلی کی پیداوار مقامی صنعتوں کو سستے نرخوں پر فراہم کی جائے گی ، وزیر اعلیٰ

اگلے چند سالوں میں زیر تعمیر بجلی گھروں سے تقریباً 800 میگا واٹ بجلی پیدا ہوگی ، وزیر اعلیٰ

صنعت و تجارت کو ترقی دے کر ہی بے روزگاری ہر قابو پایا جا سکتا ہے، وزیر اعلیٰ

خیبر پختونخوا میں سرمایہ کاری کے لیے ماحول مکمل ساز گار، سرمایہ کار بلاجھجک سرمایہ کاری کریں، وزیر اعلیٰ

صوبے میں مختلف شعبہ جات میں سرمایہ کاری کے وسیع مواقع موجود ہیں، وزیر اعلیٰ

صوبائی حکومت سرمایہ کاروں کو ہر ممکن تعاون فراہم کرے گی، وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا

صوبائی حکومت تجارتی شعبے کو فروغ دینے کے لیے نئی لیز پالیسی لا رہی ہے، علی امین گنڈاپور

پشاور میں بی آر ٹی کے کمرشل پلازے بھی رواں سال جون تک مکمل ہو جائیں گے ، علی امین گنڈاپور

صنعتکاروں کو صوبائی ٹیکسوں کی مد میں بھی ریلیف دیا جائے گا تاکہ صوبے کی صنعتیں پھیلیں پھولیں، وزیر اعلیٰ

صنعتکاروں و تاجروں کے وفاق سے جڑے مسائل وفاقی حکومت کے ساتھ اٹھائے جائیں گے ، علی امین گنڈاپور

پشاور میں ٹریفک کا مسئلہ مستقل بنیادوں پر حل کرنے کے لیے 7 نئے انڈر پاسز جلد تعمیر کیے جائیں گے ، وزیر اعلیٰ

وفد نے صنعتکاروں و تاجروں کے مسائل حل کرنے لیے ہدایات جاری کرنے پر وزیر اعلیٰ کا شکریہ ادا کیا

صنعتکار صوبے کی تعمیر و ترقی میں حکومت کا بھرپور ساتھ دیں گے ، وفد

سرحد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدرفضل مقیم خان کی سربراہی میں اعلیٰ سطحی وفد وزیراعلیٰ خیبر پختونخواعلی آمین گنڈپور...

امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن کے ساتھ پشاور پریس کلب میں سینئر نائب صدر پاکستان بزنس فورم پشاور و نائب امیر...
18/02/2025

امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن کے ساتھ پشاور پریس کلب میں سینئر نائب صدر پاکستان بزنس فورم پشاور و نائب امیر جماعت اسلامی پی کے 83 پشاور سٹی مشتاق احمد خلیل کی ملاقات

16/02/2025
پاکستان بزنس فورم پشاور کائٹ ایسوسی ایشن کے نائب صدر امیرذادہ مہمند کی قیادت میں کائٹ ایسوسی ایشن وفدکی ایس ایچ او تھانہ...
15/02/2025

پاکستان بزنس فورم پشاور کائٹ ایسوسی ایشن کے نائب صدر امیرذادہ مہمند کی قیادت میں کائٹ ایسوسی ایشن وفدکی ایس ایچ او تھانہ پہاڑی پورہ جاوید مروت سے خصوصی ملاقات۔۔۔ملاقات میں کائٹ بازار کے مسائل پر تفصیلی بات چیت ہوئی اور ایس ایچ او جاویدمروت نے تعاون کی مکمل یقین دہانی کرائی۔۔۔اس موقع پر کائٹ ایسوسی ایشن کے ممبران اور ذمہ داران شریک تھے۔۔۔۔

14/02/2025

سرحد چیمبراف کامرس میں پشاور کے تاجر تنظیموں کا ڈی سی پشاور اور اے سی پشاور کے ساتھ پشاور کے حوبصورتی اور تجاوزات اینکروچمنٹ ٹریفک پلین اور ٹیکسوں پر حصوصی اجلاس منعقد ہوا
پاکستان بزنس فورم کی نمائندگی
عابد حان
جنرل سیکٹری بزنس فورم ضلع پشاور
حاجی سیف اللہ
ایکزیکٹیوں ممبر سرحد چیمبر
وائس چیئرمین بزنس فورم برائے سرحد چیمبر
علام محمد باجوڑی
نائب صدر بزنس فورم پشاور
اور بزنس فورم ٹیم نے کی
اور کے پی کے حکومت اور کمشنر پشاورڈی سی پشاور کے پشاور کے عوام اور تاجروں کیلیے ظالمانہ پالیسیوں کو یکسر مسترد کیا اور حکومت اور حکومتی نمائندوں کو عوام اور تاجروں کیلیے بنائے گئے ظالم پالیسیوں پر نظر ثانی کا مشورہ دیا

سرحد چیمبراف کامرس میں پشاور کے تاجر تنظیموں کا ڈی سی پشاور اور اے سی پشاور کے ساتھ پشاور کے حوبصورتی اور تجاوزات اینکرو...
14/02/2025

سرحد چیمبراف کامرس میں پشاور کے تاجر تنظیموں کا ڈی سی پشاور اور اے سی پشاور کے ساتھ پشاور کے حوبصورتی اور تجاوزات اینکروچمنٹ ٹریفک پلین اور ٹیکسوں پر حصوصی اجلاس منعقد ہوا
پاکستان بزنس فورم کی نمائندگی
عابد حان
جنرل سیکٹری بزنس فورم ضلع پشاور
حاجی سیف اللہ
ایکزیکٹیوں ممبر سرحد چیمبر
وائس چیئرمین بزنس فورم برائے سرحد چیمبر
علام محمد باجوڑی
نائب صدر بزنس فورم پشاور
اور بزنس فورم ٹیم نے کی
اور کے پی کے حکومت اور کمشنر پشاورڈی سی پشاور کے پشاور کے عوام اور تاجروں کیلیے ظالمانہ پالیسیوں کو یکسر مسترد کیا اور حکومت اور حکومتی نمائندوں کو عوام اور تاجروں کیلیے بنائے گئے ظالم پالیسیوں پر نظر ثانی کا مشورہ دیا

13/02/2025
09/02/2025
اعلان تقرری
09/02/2025

اعلان تقرری

Address

Nashtr Abad
Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when پاکستان بزنس فورم ڈسڑکٹ پشاور posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category