JUI King

JUI King ہمارا مقصد ہماری دعوت اللہ کی زمین پر اللہ کا نظام

14/08/2026

اہلیان وطن کو یوم آزادی مبارک ہو:
ہم انشاء الله تاجر برادری ، کاروباری طبقے اور معاشی سرگرمیوں کے فروغ کے ذریعےایک مضبوط ، خوشحال اور خود مختار پاکستان کے عزم کی تجدید کرتے ہیں۔
الحاج پرویز خان خٹک
کنوینئیر جمعیت برنس فورم و چیئر مین آل پاکستان سی این جی ایسوسی ایشن خیبر پختو نخوا

07/08/2026

دینی مدارس کے طلباء نے جماعت نہم و دہم کے امتحانات میں نمایاں کامیابی حاصل کرکے ثابت کیا ہے کہ دینی تعلیم کے ساتھ عصری تعلیم میں بھی وہ کسی سے پیچھے نہیں۔
الحاج پرویز خان خٹک
کنوینئیر جمعیت بزس فورم خیبرپختونخوا

02/08/2026

جمعیت بزس فورم کے صوبائی کنوینئیر الحاج پرویز خان خٹک نے کبل تھانے کے مرکزی گیٹ کے قریب پیش آنے والے واقعے پر گہری تشویش اور افسوس کا اظہار کیا اور متاثرہ افراد کی جلد صحتیابی کے لیے دعا کی

02/08/2026

سرحد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے سینئر نائب صدر محمد ندیم سے سابق سینئر نائب صدر عبدالجلیل جان آل پاکستان سی این جی ایسوسی ایشن کے چیئرمین پرویز خان خٹک، سینئر ایگزیکٹو قاضی امجد علی، اور سابق چیئرمین ڈی ایچ اے قاضی عماد الدین صدر لیڈی ریڈنگ ھسپتال روڈ قیصر زمان نے چیمبر ہاؤس پشاور میں ملاقات کی۔

ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے امور، توانائی کے شعبے کو درپیش مسائل، سی این جی سیکٹر کی موجودہ صورتحال، سرمایہ کاری کے فروغ، کاروباری برادری کو درپیش چیلنجز اور نجی شعبے کی ترقی سے متعلق مختلف امور پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔

01/08/2026
01/08/2026

کوئٹہ سورینج کوئلہ کان میں پیش آنے والے المناک حادثے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہیں۔ قیمتی انسانی جانوں کا ضیاع پوری قوم کے لیے صدمے کا باعث ہے۔
جمعیت بزنس فورم خیبر پختونخوا کی جانب سے تمام شہداء کے اہلِ خانہ سے دلی تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کرتے ہیں۔
اللہ تعالیٰ تمام شہداء کی مغفرت فرمائے، درجات بلند فرمائے اور پسماندگان کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔
الحاج پرویز خان خٹک
صوبائی کنوینئر
جمعیت بزنس فورم خیبر پختونخوا

28/07/2026

محبت گولیوں سے بو رہے ہو
وطن کا چہرہ خون سے دھورہے ہو
گماں تم کو کہ راستہ کٹ رہا ہے
یقین مجھ کو کہ منزل کھورہے ہو
قائد جمعیت مولانا فضل الرحمن صاحب
Pervaiz Khan Khattak

28/07/2026

آج کشمیری کاز کو دفن کیاجارہا__جبکہ حکومتی پالیسیوں کے حلاف احتجاج ہر شہری کا آئینی وجمہوری حق ہے__کشمیری عوام نے دھاندلی زدہ انتخابات کو مسترد کردیا___الحاج پرویز خان خٹک کنوینئیر جمعیت بزنس فورم خیبرپختونخوا

27/07/2026

Address

Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when JUI King posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share