14/10/2022
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
انتہاٸی آفسوس کے ساتھ اطلاع دیجاتی ہے کہ بالو بنگلٸ سے تعلق رکھنے والے غریب اور بیمار محنت کش قدرسید کا جوان سال اکلوتا بیٹا آج پنجاب میں کوٸلہ کان ماٸن اکسیڈنٹ میں شہید ہوگۓ ہیں۔
جن کی عمر تعلیم حاصل کرنے کا تھا لیکن غربت اور مہنگاٸی کی وجہ سے گھربار چھوڑنے پر مجبور یہ بچے زیرِزمین مزدوری کرنے پر مجبور ہیں ۔
ہم ہر سال ایسے نوجوانوں کے سینکڑوں لاشیں دفن کرتھےہیں لیکن ہمارے ضلع شانگلہ کے منتخب نماٸیندے ٹس سےمس نہیں ہوتے صرف ہمارے لاشوں پر سیاست کرتے نظر آتے ہیں۔
ہم کتنے جنازے اٹھاٸیں گے 😭😥😭😥