SWAT SHAHEEN

SWAT SHAHEEN news company

18/10/2022

Beautifu swat

18/10/2022
پاکستان اور فوج کی تاریخ میں پہلی دفعہ چترال سے تعلق رکھنے والا غیرمسلم کیلاش کمار پاک آرمی میں لیفٹینٹ کرنل بن گئے۔
25/02/2022

پاکستان اور فوج کی تاریخ میں پہلی دفعہ چترال سے تعلق رکھنے والا غیرمسلم کیلاش کمار پاک آرمی میں لیفٹینٹ کرنل بن گئے۔

یوکرائنی شہری ایک مشکل انسانی بحران سے دوچار ہیں۔ زیادہ تر روس کے اچانک حملے کے باعث شدید خوف اور صدمے کا شکار دکھائی دے...
25/02/2022

یوکرائنی شہری ایک مشکل انسانی بحران سے دوچار ہیں۔ زیادہ تر روس کے اچانک حملے کے باعث شدید خوف اور صدمے کا شکار دکھائی دے رہے ہیں۔ یوکرائنی دارالحکومت اور دوسرے بڑے شہروں سے ملنے والی تصاویر اس بحران کی شدت کی عکاسی کرتی ہیں۔ کییف میں بمباری سے بچنے کے لیے لوگوں کے پاس محفوظ جگہیں نہیں ہیں اور کئی شہری انڈر گراؤنڈ ٹرین اسٹیشنوں میں پناہ لیے ہوئے ہیں۔

25/02/2022

Address

Peshawar
19110

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when SWAT SHAHEEN posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share