Gran Pa Ma

Gran Pa Ma Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Gran Pa Ma, Digital creator, #1, Peshawar.

پی ٹی آئی سے تعلق کی بنیاد پہ اگر پی ٹی آئی دہ۔۔شت گرد جماعت ہے تو علی رضا ڈار کے دو غیر ملکی خواتین سے زنا بالجبر کی بن...
12/08/2026

پی ٹی آئی سے تعلق کی بنیاد پہ اگر پی ٹی آئی دہ۔۔شت گرد جماعت ہے تو علی رضا ڈار کے دو غیر ملکی خواتین سے زنا بالجبر کی بنیاد پر ن لیگ کو کیا کہا جائے گا؟







یہ ہمارا پاکستان نہیں ہے یہ انکا پاکستان ہے جنکی بجلی فری ، گیس فری جنکا پٹرول فری ، تعلیم فری ، علاج فری ، پلاٹ فری ، س...
12/08/2026

یہ ہمارا پاکستان نہیں ہے یہ انکا پاکستان ہے
جنکی بجلی فری ، گیس فری
جنکا پٹرول فری ، تعلیم فری ، علاج فری ، پلاٹ فری ، سکیورٹی فری ، زمینیں فری ، اور بدمعاشی کرنے کی مکمل سہولت میسر ہو ۔






یہ صاحب کہہ رہے ہیں کہ فارم 47 کوٸ گناہ نہیں ہیں ۔ فارم 45 کے بنا 47 سب سے بڑا گناہ ہے کسی اور کا منڈیٹ چوری کرنا کسی او...
11/08/2026

یہ صاحب کہہ رہے ہیں کہ فارم 47 کوٸ گناہ نہیں ہیں ۔
فارم 45 کے بنا 47 سب سے بڑا گناہ ہے کسی اور کا منڈیٹ چوری کرنا کسی اور حق لینا 17 سیٹوں والو 170 سیٹیں دینا یہ سب گناہ کبیرا ہیں







عمران خان کی پمز ہسپتال سے تازہ تصویر، چہرے سے لگتا ہے کہ خان صاحب روبۂ صحت ہیں۔ اب پتہ نہیں کہ اورجنل ہے یا نہیں ۔    ...
11/08/2026

عمران خان کی پمز ہسپتال سے تازہ تصویر، چہرے سے لگتا ہے کہ خان صاحب روبۂ صحت ہیں۔ اب پتہ نہیں کہ اورجنل ہے یا نہیں ۔






ایک تو یہ پڑھے لکھے نہیں اوپر سے کوشش بھی نہیں کرتے۔
11/08/2026

ایک تو یہ پڑھے لکھے نہیں اوپر سے کوشش بھی نہیں کرتے۔






اچھا جی 🤣جب تمھارے ساتھ تصویر بناۓ تو حلال اور اگر تحریک انصاف کے کسی وزیر یا رہنماں کےساتھ بناۓ تو وہ حرام ۔           ...
09/08/2026

اچھا جی 🤣
جب تمھارے ساتھ تصویر بناۓ تو حلال
اور اگر تحریک انصاف کے کسی وزیر یا رہنماں کےساتھ بناۓ تو وہ حرام ۔






یہ ہوتا ہے سسٹم 👇👇اسحاق ڈار نے تین دن پہلے داتا دربار پر حاضری دی مفت کا دودھ پیا۔دوسرے دن جہاز پکڑا سیدھا سعودیہ پہنچا۔...
08/08/2026

یہ ہوتا ہے سسٹم 👇👇
اسحاق ڈار نے تین دن پہلے داتا دربار پر حاضری دی مفت کا دودھ پیا۔دوسرے دن جہاز پکڑا سیدھا سعودیہ پہنچا۔مدینہ پہنچ کر چار چھ لوگوں کے ساتھ جماعت کرائی اور آخر میں پاکستانی سسٹم کی کامیابی کیلئے دعا کی۔ویسے ان کی دعائیں قوم کیلئے کم ہی ہوتی ہیں۔
اب اس مختصر سی کہانی میں اسحاق ڈار نے سسٹم کو ٹھیک کرنے کیلئے ایک دن بھی ملک کو نہیں دیا بلکہ کبھی داتا دربار کا دودھ تو کبھی سعودیہ کی کھجوریں۔۔۔
صرف اسحاق ڈار ہی نہیں وزیراعظم اور آرمی چیف بھی سعودیہ میں سسٹم کی مضبوطی کیلئے سعودی تیل لینے گئے ہیں تاکہ سسٹم کو تیل دیکر تھوڑا تیز کیا جائے۔لہذا گھبرانا نہیں تیل آرہا ہے۔ڈھکن کھول لو۔🤣🙈






ڈولفن فورس بنا کر پنجاب کو ترقی یافتہ بنائیں گے۔ن لیگ(2016)ڈولفن فورس ختم کرکے پنجاب کو ترقی یافتہ بنائیں گے۔ن لیگ(2026)...
08/08/2026

ڈولفن فورس بنا کر پنجاب کو ترقی یافتہ بنائیں گے۔ن لیگ(2016)

ڈولفن فورس ختم کرکے پنجاب کو ترقی یافتہ بنائیں گے۔ن لیگ(2026)
🖐️😜🖐️😜🖐️






دوکاندار کو بھاری اسلحے بارود سمیت  گرفتار کر لیا گیا افسوس صد افسوسجشن آزادی کے موقعے پر پنجاب میں عمران خان کی شرٹ بیچ...
07/08/2026

دوکاندار کو بھاری اسلحے بارود سمیت گرفتار کر لیا گیا افسوس صد افسوس
جشن آزادی کے موقعے پر پنجاب میں عمران خان کی شرٹ بیچنے والے کو گرفتار کر کے دہشت گردی کی بڑی کوشش ناکام بنا دی، پولیس انعام کی مستحق ھے






27 ستمبر پر بحث چھوڑ دیں۔اس بات پر خوش ہوجائیں کہ تاریخ دی گئی اور اس دن نکلنے کی تیاری اب سے شروع کریں۔اس بار پیچھے نہی...
06/08/2026

27 ستمبر پر بحث چھوڑ دیں۔اس بات پر خوش ہوجائیں کہ تاریخ دی گئی اور اس دن نکلنے کی تیاری اب سے شروع کریں۔
اس بار پیچھے نہیں ہٹیں گے جب تک ہمارے مطالبات نہیں مانے جاتے ۔ اور ہمارا سب سے پہلے مطالبہ ہوگا عمران خان کی رہاٸ








Address

#1
Peshawar
PESHAWARTEHKALBALA25150

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Gran Pa Ma posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share