Insaf News.PTI

Insaf News.PTI لا الہ الااللہ محمد رسول اللہ صلی اللّٰہ علیہ والہ وسلم

09/10/2021

ن لیگ کے سابق صوبائی وزیر زعیم قادری کا پاکستان تحریک انصاف میں شامل ھونے کا فیصلہ

آج ٹک ٹاک کیخلاف ہماری پہلی تاریخ تھی جو اللہ کے فضل وکرم سے بہت اچھی رہی متعلقہ اداروں کو نوٹسز جاری ہوچکے ہیں جسمیں پی...
23/09/2020

آج ٹک ٹاک کیخلاف ہماری پہلی تاریخ تھی جو اللہ کے فضل وکرم سے بہت اچھی رہی متعلقہ اداروں کو نوٹسز جاری ہوچکے ہیں جسمیں پی ٹی اے، پیمرا، اور ایف آئی اے شامل ہے انشاءاللہ اگلی تاریخ 30/9/2020 کو ہوگی۔
مزید معلومات کیلئے پیج لائک کریں۔
Pakistan Citizens Organization Asim Asmat khan PK-78.

15/09/2020

الحمدللہ
ٹک ٹاک کیخلاف ہمارا رٹ پٹیشن پشاور ہائیکورٹ میں سماعت کیلئے منظور کرلیا گیا ہے اور 23/9/2020 کو پہلی سماعت ہوگی ۔🇵🇰

Get Together ❤
24/08/2020

Get Together ❤

01/06/2020

#ماشاءاللہ
سینئر صوبائی رہنما پاکستان تحریک انصاف صاحبزادہ تیمور حسن خان اور مشہور ٹک ٹاکر صندل خٹک ایک ساتھ پرفارمنس کرتے ہوے۔ دونوں ہمارے سروں کے تاج ہیں۔ اللہ دونوں کو سلامت رکھیں۔
اللہ تعالی ہمیں بھی پانچ چھ لاکھ فالورز عطا فرمائیں۔ تا کہ ہاتھ پاوں ہلا کر سوشیل کاموں کے لئے پیسے جمع کر سکے۔
😡

*پاکستان تحریک انصاف ضلع پشاور (سٹی) نومنتخب تنظیم کا اجلاس جنرل سیکرٹری ایم پی اے ملک واجد اللہ خان کی رہائش گاہ پر ہوا...
31/05/2020

*پاکستان تحریک انصاف ضلع پشاور (سٹی) نومنتخب تنظیم کا اجلاس جنرل سیکرٹری ایم پی اے ملک واجد اللہ خان کی رہائش گاہ پر ہوا*

*نومنتخب پاکستان تحریک انصاف ضلع پشاور (سٹی) صدر سید قاسم علی شاہ کی زیر صدارت ہوا*

*ڈسٹرکٹ پشاور (سٹی) تنظیم نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جتنا پارٹی نے ہم پر اعتماد کیا ہے ، ہمیں اپنے ذاتی مفادات سے ہٹ کر اس پارٹی کی خدمت کرنی ہوگی۔ تنظیم کی جانب سے چیف آرگنائزر سیف اللہ نیازی ، پشاور ریجن کے صدر فضل محمد خان کا شکریہ ادا کیا گیا ۔ انہوں نے کہا تنظیم کے تمام ممبران کو جو ذمہ داری سونپی گئی ہے ان ذمہ داریوں کو احسن طریقے سے نبھائیں گے ۔ اور پاکستان تحریک انصاف کارکنوں کو ساتھ لیکر آگے بڑھیں گے سٹی ڈسٹرکٹ پشاور تنظیم تمام حلقوں کا جلد دورہ کریں گے تاکہ کارکنان سے ملاقات کرکے تحفظات اور مسائل کو حل کیا جاسکے-آخر میری دعائیں ہیں کی اللہ تعالی اس پوری ٹیم کو پیار محبت اور اتفاق کے ساتھ آخر تک کامیاب رہے Ameen

‏یوم پاکستان 23 مارچ کی تیاریوں میں مصروف F-16 طیارہ گر کر تباہ۔۔تیارے میں موجود ونگ کمانڈر جناب نعمان اکرم صاحب شہید ہو...
11/03/2020

‏یوم پاکستان 23 مارچ کی تیاریوں میں مصروف F-16 طیارہ گر کر تباہ۔۔
تیارے میں موجود ونگ کمانڈر جناب نعمان اکرم صاحب شہید ہو گئے۔۔
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ

اللہ لواحقین کو صبر جمیل دے۔۔ https://t.co/g9Jn3EJSvG‎

“یوم پاکستان 23 مارچ کی تیاریوں میں مصروف F-16 طیارہ گر کر تباہ۔۔ تیارے میں موجود ونگ کمانڈر جناب نعمان اکرم صاحب شہید ہو گئے۔۔ إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِع...

شوکت یوسف زی کو کلچر جبکہ اجمل وزیر کو اطلاعات دیا گیا نوٹفکشن جاری
03/03/2020

شوکت یوسف زی کو کلچر جبکہ اجمل وزیر کو اطلاعات دیا گیا نوٹفکشن جاری

11/02/2020

Shasawar ka ye Bayan Zaror Soneye ga.
Shukirya.
New Vidio..11..Feb..2o2o

11/02/2020

Address

Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Insaf News.PTI posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share