31/01/2026
ہمارے گاؤں کے دیہاتی علاقوں میں پائے جانے والے شہتوت کے درخت (پشتو میں توت) پر ایک قدرتی مادہ نکلتا ہے جس کا رنگ پیلا ہوتا ہے، جسے مقامی طور پر خریڑی اور اردو میں مشروم کہا جاتا ہے. اسی لیے یہ تصویر او
پلوڈ کی ہے تاکہ لوگ اسے پہچان سکیں۔ اگر یہ کہیں نظر آئے تو اسے احتیاط سے الگ کر کے کاٹا جائے اور ضائع ہونے کے بجائے فروخت کیا جائے۔ ۔ یہ خریڑی پاکستان سے بیرونِ ملک، خاص طور پر چین بھیجا جاتا ہے جہاں اس سے مختلف اشیاء تیار کی جاتی ہیں۔ اس قدرتی نعمت سے دیہی عوام اچھی آمدن حاصل کر سکتے ہیں
My WhatsApp nambr 03011566104