Mulana fazlurahman saib

Mulana fazlurahman saib جب تک زندگی رہے گی ووٹ اور نوٹ جمعیت کی ہوگی ۔۔۔اور قیامت میں بھی علمائے دیوبند کے صف میں کھڑے رہینگے

23/08/2025

حضرت مولانا عطاء الحق درویش کا ختم نبوت کے متلعق بیان

13/08/2025

13/08/2025

#اسلام آباد میں مساجد کے انہدام کے حوالے سے قائد جمعیت مولانا فضل الرحمٰن کا قومی اسمبلی میں خطاب
*قائدجمعیت نے جیسے ہی باجوڑ آپریشن پر بات شروع کی انکے خطاب کو نشر ہونے سے روک دیا گیا*

13/08/2025

13/08/2025

مرکزی جمعیت اہل حدیث کے وفد کی جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ آمد

وفد نے مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کی

وفد کی قیادت سینئر نائب صدرمولانا علی محمد ابو تراب نے کی ۔

رہنماؤں میں اہم مذہبی معاملات پر گفتگو

مرکزی جمعیت اہل حدیث کی مدنی مسجد کی شہادت کے واقعے پر اظہار افسوس اور مذمت

مسجد کی شہادت کے معاملے میں جے یو آئی کے کردار کی تعریف اور مکمل تعاون کی یقین دہانی ۔

رہنماؤں کا اہم ایشوز پر ہاہمی اتحاد واتفاق سے کردار ادا کرنے کا عزم

ملاقات میں محمد اسلم غوری اور مولانا راشد محمود سومرو بھی شریک

میڈیا سیل جے یو آئی پاکستان

13/08/2025

#تحریکِ آزادیِ پاکستان میں جان کب پڑی ؟
تحریک آزادی کی کامیابی کے پیچھے کیا چیز تھی؟
مولانا امجد خان صاحب کی زبردست گفتگو

12/08/2025

#مولانا

   media
12/08/2025

media

15/02/2025

Address

Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mulana fazlurahman saib posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share