Lafz-o-Ehsaas

Lafz-o-Ehsaas Enjoy beautiful urdu poetry

12/08/2026

11/08/2026

ذرا سا صبر تھا جو کر گئے ہم !
اسے لگنے لگا تھام گئے ہم ...!
​یہ ناقدری ہماری اس لیے ہے !
تیرا ہونے میں جلدی کر گئے ہم ...!

11/08/2026

ہم سے بیزار نہ ہو آج بھی ہم جیسے کے !
تیرے احباب کی فہرست میں نام آتے ہیں ... !
​وقت اچھا ہے سو کچھ دیر کنارہ کر لے !
ہم برے لوگ برے وقت میں کام آتے ہیں ... !




09/08/2026

Deep lines



08/08/2026

یوں غلامی پہ رضامند نہیں کر سکتا!
تو میری سوچ کو پابند نہیں کر سکتا...!

​رزق اللہ کی جانب سے عطا ہے پیارے!
ایک دانہ بھی کوئی بند نہیں کر سکتا...!

​بات سچائی پہ مبنی ہے تو کڑوی ہوگی!
اب میں لہجے کو قلاقت نہیں کر سکتا...!

03/08/2026

پھر ایک روز اس نے کہا، "آپ خوش رہیں"...!


02/08/2026

موسیٰ کی طرح دید کی چاہت ہے تُنہیں بھی
کانٹے جو چبھے چار!! قضا مانگ رہے ہو -o-Ehsaas

01/08/2026

Hamesha Gham Nahi rahtay.



29/07/2026

اپنی پسند کی شاعری سینڈ کرو میں اس پر ویڈیو بناؤں گا.

Address

Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Lafz-o-Ehsaas posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share