08/10/2025
مقبوضہ جموں کشمیر ضلع راجوری کے علاقے بیرن تھب کشمیری مجاہدین کا قابض ہندوستانی فورسز کے اسپشل آپریشن گروپ کی گشت پارٹی پر گھات لگا کر تباہ کن حملہ گاڑی میں سوار 6 پنڈت ،،، جہنم واصل ، جبکہ انکو بچانے کیلئے چار سی آر پی ایف اہلکار جو انہیں بچانے پہنچے تھے، وہ بھی ،، جہنم واصل ہوۓ۔
مجاہدین نے ان کے ہتھیار قبضے میں لے لیے اور کامیابی سے فرار ہو گئے۔
علاقے میں آپریشن جاری