06/11/2025
ضلع خیبر تحصیل باڑہ کے منتحب نمائندوں کے لئے امتحان،
وزیراعلی خیبرپختونخواہ کو بتاؤ کہ "جناب پولیس نے بھی عوام کا جینا حرام کر دی ہے۔
ایک بندے کو گرفتار کرو پھر انکی لاش ان کے لواحقین کو حوالہ کرو یہ کون سا قانون ہے ۔۔۔؟
نمائندگان کو اپنا حق ادا کرنا چاہئے جناب والا ۔۔۔۔؟