02/11/2025
10 مرلے کا گھر برائے فروخت
پانچ کمرے, پانچ باتھ روم, ایک برامدہ, ایک کچن, اوپر چار دیواری
چھت گارڈر اور ٹی ار این
دروازے اور کھڑکیاں لکڑی کے
گیس بجلی دستیاب
ہینڈ پمپ اور پانی کا بور دستیاب
سولر پلانٹ لگا ہوا ہے
ڈیمانڈ 55 لاکھ
پتہ. وحدت کالونی مفتی اباد خورو تخت بھائی روڈ چارسدہ
رابطہ نمبر. 03171677551, 03105189725