Yasir Ali

Yasir Ali follow me,,,,
let's update yourself from on going news locally and internationally thank you,

حضرت ابو ہریرہ رضی الله تعالیٰ عنه سے روایت ہے کہ میں نے نبی کریم ﷺ کو ثوبان رضی الله تعالیٰ عنه سے یہ فرماتے ہوئے سنا ہ...
18/10/2023

حضرت ابو ہریرہ رضی الله تعالیٰ عنه سے روایت ہے کہ میں نے نبی کریم ﷺ کو ثوبان رضی الله تعالیٰ عنه سے یہ فرماتے ہوئے سنا ہے کہ ثوبان! اس وقت تمہاری کیا کیفیت ہوگی جب تمہارے خلاف دنیا کی قومیں ایک دوسرے کو ایسے دعوت دیں گی جیسے کھانے کی میز پر دعوت دی جاتی ہے؟
ثوبان رض نےعرض کیایارسول اللهﷺ!میرےماں باپ آپ پرقربان ہوں کیااس وقت ہماری تعدادکم ہونےکی بناپر ایسا ہوگا؟
فرمایا نہیں بلکہ اس وقت تمہاری تعدادبہت زیادہ ہوگی لیکن تمہارےدلوں میں وہن"ڈال دیاجائےگا صحابہ کرام نےپوچھا یا رسول اللهﷺ وہن کیاچیزہے؟
فرمایا دنیاسےمحبت اورجہاد سےنفرت
‏(مسند الإمام أحمد بن حنبل،ج،١٤،ح،٨٧١٤،ص،٣٢٣،مؤسسة الرسالة)

18/10/2023

یہ درحقیقت نسل کشی ہے، قتل عام ہے۔
میرے پیچھے آپ سب لاشیں دیکھ رہے ہیں۔ عرب نیشنل ہسپتال غزہ میں واحد مسیحی ہسپتال تھا، لوگ وہاں پناہ لیتے ہوئے تھی۔ وہاں وحشیانہ بمباری کی گئی، اور یہ سب لوگ مارے گئے۔ کوئی قانون اس کی اجازت نہیں دیتا۔

Address

Peshawar
25000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Yasir Ali posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share