Junaid Shenwari

Junaid Shenwari Travel To Eat

کس کس نے یہ والا چپس کھایا ہے اور کہاں؟
15/02/2026

کس کس نے یہ والا چپس کھایا ہے اور کہاں؟

پردیس میں پشاور کی سوغات سلمان سویٹس اینڈ بیکرز۔
04/02/2026

پردیس میں پشاور کی سوغات سلمان سویٹس اینڈ بیکرز۔

Once again at Afghan Kabab Restaurant. It surprises you every time
31/01/2026

Once again at Afghan Kabab Restaurant. It surprises you every time

Let's Have Some Al Baik
07/12/2025

Let's Have Some Al Baik

Freshly baked goodness all around 🥐✨Croissants, buns, and sweet rolls straight from the oven — nothing beats the smell o...
06/12/2025

Freshly baked goodness all around 🥐✨
Croissants, buns, and sweet rolls straight from the oven — nothing beats the smell of a warm bakery!

"شکر انسان کو وہ سکون دیتا ہے جو دنیا کی کوئی نعمت نہیں دے سکتی۔"آج میں نے شارجہ میں حلوہ پوری کا مزے دار ناشتہ کیا —جس ...
01/12/2025

"شکر انسان کو وہ سکون دیتا ہے جو دنیا کی کوئی نعمت نہیں دے سکتی۔"

آج میں نے شارجہ میں حلوہ پوری کا مزے دار ناشتہ کیا —
جس میں حلوہ، گرم گرم پوری، چنے اور پیاز کا اچار شامل تھا۔
واقعی صبح کا آغاز اچھے کھانے اور شکر کے ساتھ ہو تو دن خود ہی خوبصورت گزر جاتا ہے۔

آج میں نے پہلی بار ڈریگن فروٹ اور بلیو بیری کھائی۔ڈریگن فروٹ تو بالکل بے ذائقہ نکلا… بس امیروں کے چونچلے!اصل مزہ تو بلیو...
29/11/2025

آج میں نے پہلی بار ڈریگن فروٹ اور بلیو بیری کھائی۔
ڈریگن فروٹ تو بالکل بے ذائقہ نکلا… بس امیروں کے چونچلے!
اصل مزہ تو بلیو بیری میں تھا، چھوٹی سی مگر زبردست ٹیسٹ والی۔
سچ بتاؤں تو ڈریگن فروٹ دیکھنے میں خوبصورت، لیکن کھانے میں صرف "خاموشی"…
اور بلیو بیری ایک چھوٹا سا دھماکہ! 😄💙

حیدرآبادی بریانی کا نام بہت سنا تھا۔ آج کھایا بھی۔ میں نے چونکہ کراچی کی بریانی نہیں کھائی اس لیے اس بریانی کو سب سے بہت...
28/11/2025

حیدرآبادی بریانی کا نام بہت سنا تھا۔ آج کھایا بھی۔ میں نے چونکہ کراچی کی بریانی نہیں کھائی اس لیے اس بریانی کو سب سے بہترین نہیں کہ سکتا۔ لیکن ذائقہ بہت مزیدار تھا۔

Emirates never disappoints
23/11/2025

Emirates never disappoints

دہلی نہاری رہسٹورنٹ شارجہ۔
21/11/2025

دہلی نہاری رہسٹورنٹ شارجہ۔

18/11/2025

Mutton Barbecue

Address

Peshawar
25000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Junaid Shenwari posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Junaid Shenwari:

Share

Category