Daily Global Post

Daily Global Post All About News

20/08/2025

18/08/2025

جنوبی وزیرستان لوئر
وانہ میں اقرا پبلک سکول کے اونر و پرنسپل رحمت اللہ وزیر اغوا
مذکورہ پرنسپل کو کچھ روز قبل ایک غیر معروف تنظیم کی جانب سے سکول فوری طور پر بند کرنے کا کہا گیا تھا ،آج گھر سے سکول جاتے ہوئے راستے میں اغوا کیا گیا
مقامی زرائع

17/08/2025

وزیرستان لوئر
گاؤں ڈوگ میں خان محمد
نامی شخص کی لاش برآمد باقی تفصیل کیلئے کوششیں جاری ہے

ملاکنڈ سے افسوسناک خبر جے یو آئی مالاکنڈ کے ضلعی امیر مفتی کفایت اللہ مبینہ اپنے بیٹے کی فائرنگ سے شدید زخمی، فائرنگ سے ...
16/08/2025

ملاکنڈ سے افسوسناک خبر
جے یو آئی مالاکنڈ کے ضلعی امیر مفتی کفایت اللہ مبینہ اپنے بیٹے کی فائرنگ سے شدید زخمی، فائرنگ سے دوسرا بیٹا لیوی اہلکار عصمت اللہ اپنی بہن سمیت جان بحق، ایک بیٹی شدید زخمی ملزم فرار ہونے میں کامیاب۔۔۔

خیبرپختونخوا/ باجوڑ ریسکیو آپریشن کیلئے جانے والا ہیلی کاپٹر مہند میں کریش کرگیا *وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے دفتر سے جا...
15/08/2025

خیبرپختونخوا/ باجوڑ ریسکیو آپریشن کیلئے جانے والا ہیلی کاپٹر مہند میں کریش کرگیا
*وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے دفتر سے جانے ہونے والے بیان میں کہا گیا ہے کہ باجوڑ کے بارشوں سے متاثرہ علاقہ سالارزئی کیلئے امدادی سامان لے جانے والا صوبائی حکومت کا ایم آئی 17 ہیلی کاپٹر خراب موسم کے باعث ضلع مہند میں کریش کرگیا ہے جس کے نتیجے میں دو پائلٹوں سمیت پانچ افرادجانبحق ہوگئے ہیں۔

شمالی وزیرستان/ آج شام 7 بجے سے سوموار کی صبح 5 بجے تک ضلع بھر میں کرفیو نافذ رہے گا۔ اس دوران صرف سیکیورٹی فورسز نقل و ...
15/08/2025

شمالی وزیرستان/ آج شام 7 بجے سے سوموار کی صبح 5 بجے تک ضلع بھر میں کرفیو نافذ رہے گا۔ اس دوران صرف
سیکیورٹی فورسز نقل و حمل کرسکیں گی، ضلعی انتظامیہ

15/08/2025

ڈیرہ اسماعیل خان
درابن روڈ ہاشم ہوٹل پر ناشتے میں مصروف ایکسائز پولیس اہلکاروں پر نامعلوم افراد کی فائرنگ ،
فائرنگ سے دو اہلکار جاں بحق ،ہوٹل مالک شدید زخمی،لاشوں کو زخمیوں کو مفتی محمود ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔زرائع

14/08/2025

اعظم ورسک میں فائرنگ، ایک شخص جاں بحق، ایک زخمی

وانا جنوبی وزیرستان لوئر تحصیل برمل کے علاقے اعظم ورسک میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کر دی، جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ ایک زخمی ہو گیا۔

جاں بحق شخص کی شناخت عبدالصمد سرکی خیل کے نام سے ہوئی ہے، جبکہ زخمی ہونے والے کا نام راز محمد ادا خیل بتایا جا رہا ہے۔

واقعے کے بعد علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا اور مقامی لوگ اپنے گھروں میں محدود ہو گئے۔ پولیس اور سکیورٹی فورسز نے موقع پر پہنچ کر شواہد اکٹھے کرنے اور ملزمان کی تلاش کے لیے کارروائی شروع کر دی ہے۔

14/08/2025

جنوبی وزیرستان لوئر
اعظم ورسک میں فائرنگ
کے نتیجے میں ایک شخص جانبحق اور ایک زخمی
ھونے کی اطلاع
ذرائع

13/08/2025

خیبرپختونخوا کے ضلع باجوڑ کی تحصیل ماموند میں دہشتگردوں کےخلاف کاررواِئیوں کے نتیجے میں مختلف علاقوں سے لوگوں کی نقل مکانی جاری ہے
بے گھر ہونے کا درد حکمران کہا جانتے ہے

پشاور  حیات اباد فیز 4 سے لاپتہ دونوں بچے مل گئے ہیں اور انہیں ان   اہلِ خانہ کے حوالے کر دیا گیا ہے۔
11/08/2025

پشاور
حیات اباد فیز 4 سے لاپتہ دونوں بچے مل گئے ہیں اور انہیں ان
اہلِ خانہ کے حوالے کر دیا گیا ہے۔

Address

Peshawar

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Daily Global Post posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Daily Global Post:

Share