27/04/2025
ایک ہندوستانی مسلمان خاتون نے سب کو پھیچے چھوڑ دیا۔ فٹ پاتھ پر جھنڈے لگانے سے کچھ نہیں ہوگا۔ یہ بہادر ملک کا جھنڈا ہے تم ہمت کروں بارڈر پر جاؤ اور لڑکر دکھاؤ۔ اس نے پہلے بھی آپکا جہاز مار گرایا
خاتون پاکستان کا جھنڈا 🇵🇰 اٹھا کر ساتھ لے گئی۔