06/09/2025
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما ملک لیاقت نے علی امین گنڈاپور کی عمران خان سے ملاقات نہ کرنے کی وجہ بتادی ، ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ مسلم لیگ ووٹ کو نہیں بلکہ بوٹ کو عزت دے رہی ہے۔ ساتھ ہی انہوں نے علیمہ خان پر انڈہ پھینکنے کے واقعے کو افسوسناک اور غلیظ حرکت قرار دیا۔