Focus tv

Focus tv we are promoting our channal (focus tv)....in this channal you well sea latest news updates ..sports new .

weather reports video songs ..mobile trick etc... please subscribe our channal

Like Page Share One Post And Comment Your Text And Get it Later
09/04/2024

Like Page Share One Post And Comment Your Text And Get it Later

تازہ ترین امریکہ اور یورپ میں سورج گرہن کے کچھ خوفناک مناظر۔الله أكبر أَسْتَغْفِرُ اللّٰه
08/04/2024

تازہ ترین امریکہ اور یورپ میں سورج گرہن کے کچھ خوفناک مناظر۔الله أكبر أَسْتَغْفِرُ اللّٰه

اگر پاکستا ن کے 21 کروڑ لوگوں میں سے صرف 30٪   لوگ روزانہ 100 روپے کا جوس پیں تو مہینے بھر میں تقریبا "1800 کروڑ" روپے خ...
07/04/2024

اگر پاکستا ن کے 21 کروڑ لوگوں میں سے صرف 30٪ لوگ روزانہ 100 روپے کا جوس پیں تو مہینے بھر میں تقریبا "1800 کروڑ" روپے خرچ ہوتے ہیں ۔

اور اگر آپ انہی پیسوں سے کوکا کولا یا پیپسی پیتے ہیں
تو یہ "1800 کروڑ" روپے
ملک سے باہر چلے جاتےہیں ....
اصل میں کوکا کولا اور پیپسی جیسی کمپنیاں روزانہ
"3600 کروڑ" سے زیادہ مال غنیمت اس ملک سے جمع کرتی ہیں ...
آپ سے درخواست ہے کہ آپ ...
گنے کے جوس اور پھلوں کے رس وغیرہ کو اپنائیں اور ملک کے "3600 کروڑ" روپے بچا کر ہمارے کسانوں کو دیں ...
"کسان خود کشی نہیں کریں گے .."
پھلوں کے رس کے کاروبار سے 1 کروڑ" لوگوں کو روزگار ملے گا ... آپ کا یہ چھوٹا سا کام ملک میں خوشحالی لا سکتا ہے۔
مقامی اپناو،
قوم کو طاقتور بنائیں ...

8اپریل 2024 /1446سورج گرہنتاریخ کو محفوظ کریں، یہ تاریخ کا سب سے بڑا سورج گرہن لگنے جا رہا ہے اور سورج گرہن بھی ایسا جو ...
06/04/2024

8اپریل 2024 /1446سورج گرہن

تاریخ کو محفوظ کریں، یہ تاریخ کا سب سے بڑا سورج
گرہن لگنے جا رہا ہے اور سورج گرہن بھی ایسا جو پورے
دن کو رات میں بدل دے !

8 اپریل 2024 کو مکمل سورج گرہن نظر آئے گا اور دن رات میں بدل جائے گا۔ درجہ حرارت گر جائے گا، جانور کیچڑ سے بھر جائیں گے اور اندھیرا سورج کی روشنی کو رات میں بدل دے گا۔ ہم 375 سال تک اس طرح کا دوسرا مکمل سورج گرہن نہیں دیکھیں گے

کوشش کریں اپنے بچوں کے صدقات دیں اپنے پروردگار باری تعالیٰ سے رابطہ میں رہیں سورج گرہن ایسے لوگوں کے لیے سخت ترین حالات پیدا کر دے گا جو لوگ جادو کی زد میں ہیں لہٰذا نماز قرآن کی طرف زیادہ سے زیادہ توجہ دیں اور اللہ سے اپنی حفظ و امان مانگیں اپنے بچوں کو ۔۔۔۔!

کیوں کہ اللہ نے دعا سے بڑی طاقت کسی چیز میں نہیں رکھی آپ کا اللہ سے تعلق اگر مضبوط ترین ہے تو آپ کو کچھ بھی نہیں ہو سکتا۔۔۔۔!!!

اللہ پاک ہم سب پر رحم فرمائے اور ہم سب کو بری آفات سے محفوظ رکھے آمین

یا اللہ پاک فلسطین کے مسلمانوں کی مدد فرما امین ثم امین یا رب العالمین 🙏🙏😭
06/04/2024

یا اللہ پاک فلسطین کے مسلمانوں کی مدد فرما امین ثم امین یا رب العالمین 🙏🙏😭

((35لاکھ تاوان کی ادائیگی پر کچے کے ڈاکوؤں نے لوئر دیر کے مغویوں حاجی حمید اور ظاہر  شاہ کو رہا کردیاگیا)) مزکورہ افراد ...
06/04/2024

((35لاکھ تاوان کی ادائیگی پر کچے کے ڈاکوؤں نے لوئر دیر کے مغویوں حاجی حمید اور ظاہر شاہ کو رہا کردیاگیا))

مزکورہ افراد سستی گاڑیوں کی چکر میں کچے کے ڈاکوؤں کے ہتھے چڑھ گئے تھے ۔
لوئر دیر ۔ دونوں مغوی تقریباً دو ماہ تک ڈاکوؤں نے یرغمال بنائے رکھا۔
مغویوں پر تشدد کی ویڈیو وائرل ہونے پر اہل خانہ نے ڈاکوؤں کو تاوان کی ادائیگی کرنے پر انہیں رہا کر دیا۔
آبائی علاقہ پہنچنے پر عزیز واقارب اور عوام علاقہ نے ان کا بھر پور استقبال کیا ۔

بریکنگ نیوزلاپتہ دانیال شاہ عرف دادا کی لاش سردریاب چارسدہ کے علاقے آگرہ پایاں میں مل گئی۔نماز جنازہ کا اعلان بعد میں کی...
06/04/2024

بریکنگ نیوز
لاپتہ دانیال شاہ عرف دادا کی لاش سردریاب چارسدہ کے علاقے آگرہ پایاں میں مل گئی۔نماز جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔

رات کے اندیھرے میں سوچ سمجھ سے پکاٶ اور کھاٶ😱 حدا ایسا نہ کرے ۔ کہ کھانے میں کوٸ زہریلی  چیز نہ کھاۓبیچو وغیرہ👇👇نیک نیت ...
04/04/2024

رات کے اندیھرے میں سوچ سمجھ سے پکاٶ اور کھاٶ😱
حدا ایسا نہ کرے ۔ کہ کھانے میں کوٸ زہریلی چیز نہ کھاۓ
بیچو وغیرہ👇👇
نیک نیت سے شئیر کرے شکریہ۔

ڈکیت کی تصویر وائرل کیجئے اپنا حصہ ڈالئے شکریہ
04/04/2024

ڈکیت کی تصویر وائرل کیجئے اپنا حصہ ڈالئے شکریہ

04/04/2024
تیمرگرہ لوئر دیر کے رہائشی حاجی حمید ولد عبدالشہید کو  گزشتہ 2 مہینوں سے کچے کے ڈاکوؤں نے اغواہ کیا ہے۔اور اس کی تشدد زد...
03/04/2024

تیمرگرہ لوئر دیر کے رہائشی حاجی حمید ولد عبدالشہید کو گزشتہ 2 مہینوں سے کچے کے ڈاکوؤں نے اغواہ کیا ہے۔اور اس کی تشدد زدہ ویڈیوز بھی سوشل میڈیا پر زیر گردش ہے۔اعلئ حکام سے مطالبہ کرتے ہیں کہ مغوی کو جلد از جلد بازیاب کیا جائے۔ اور کچے کے علاقے میں آپریشن کو مزید تیز کیا جائے۔

😂😂😂😂
03/04/2024

😂😂😂😂

Address

Bahlola Bazar
Peshawar

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Focus tv posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Focus tv:

Share

Category