MKR News

MKR News MKR News is a leading news page of khyber pakhtunkhwa pakistan.

MKR news brings the breaking and latest news of kpk pakistan, Daily updates' sports politics' and other Entertainment.

25/02/2026

Zalzala
Ya اللہ khair 🤲
4:14

25/02/2026

چارسدہ جوڈیشنل کمپلیکس میں فائرنگ فائرنگ کی نتیجے میں ایک افراد جان بحق ملزم موقع پر گرفتار
اعزاز جان بحق ، سابقہ دشمنی کی بنا پر فائرنگ ، ملزم عاکف موقع پر گرفتار۔

کور کمانڈر پشاور کی وزیر اعلی افس امدانصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن کا لڑکا وزیراعلئ بن کر کور کمانڈر سے بریفنگ لے گا ایسا ن لیگ ...
05/02/2026

کور کمانڈر پشاور کی وزیر اعلی افس امد
انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن کا لڑکا وزیراعلئ بن کر کور کمانڈر سے بریفنگ لے گا ایسا ن لیگ یا پی پی پی والے آنے والی سات نسلوں تک بھی نہیں سوچ سکتے۰
یہی اصل جمہوریت ہے۰ جو ہم کے پی کے میں دیکھ رہے ہیں۰ ایک وقت آئے گا کہ عام سا لڑکا وزیراعظم بنے گا اور آرمی چیف بریفنگ دے رہا ہو گا۰
یہ عمران خان کا جمہوریت اور اس ملک پر احسان ہے جو دونوں
پرانی پارٹیاں 80 سال میں نہ کر سکی

🇧🇫🦅

ایک اور انتہائی افسوس ناک خبر سے اپ کو اگاہ کیا جاتا ہے کہ اے ایس ائی امان اللہ جو کہ ڈسٹرکٹ خوشاب تھانہ قائدآباد تعینات...
28/01/2026

ایک اور انتہائی افسوس ناک خبر سے اپ کو اگاہ کیا جاتا ہے کہ اے ایس ائی امان اللہ جو کہ ڈسٹرکٹ خوشاب تھانہ قائدآباد تعینات تھے سرکاری کام کے سلسلہ میں قائدآباد سے بذریعہ ٹرین لاہور جانے کے لیے ٹرین پر سوار ہوئے سوار ہوتے ہوئے ٹرین سے گر گئے اور ٹرین کے نیچے اکر ان کی دونوں ٹانگیں کٹ گئی۔ جن کو ٹی ایچ کیو قائد اباد لے جایا گیا جہاں پر ان کی وفات ہو گئی۔
اللہ تعالی انکی مغفرت فرمائے آمین
پنجاب میڈیا کونسل پاکستان ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔

16/01/2026

Peshawar University Ihs💔
Capital City Police Peshawar University of Peshawar

چارسدہ: اتمانزئی طارق آباد میں ابراہیم نامی شخص کے گھر میں سلینڈر بلاسٹ حادثے کی اطلاع ملنے پر ڈسٹرکٹ ایمرجنسی افسر غیور...
15/01/2026

چارسدہ: اتمانزئی طارق آباد میں ابراہیم نامی شخص کے گھر میں سلینڈر بلاسٹ

حادثے کی اطلاع ملنے پر ڈسٹرکٹ ایمرجنسی افسر غیور مشتاق خان کی ہدایت پر ریسکیو چارسدہ کے ایمبولینس اور فائر وہیکل فوری طور پر جائے حادثہ کی طرف روانہ کر دی گئی ہے

اس افسوس ناک حادثے کے نتیجے میں ابراہیم زخمی جب
کے اسکے دو بچے (لڑکا+ لڑکی) وفات پا چکے ہیں۔
゚viralシfypシ゚viralシalシ

02/12/2025

پورے صوبے خصوصاً چارسدہ میں بجلی کی بد ترین لوڈ شیڈنگ مسلسل کی وجہ سے زندگی اجیرن بن کے رہ گئ ہے۔ عوامی نمائندے اور صوبے کا چیف ایگزیکٹیو عوام کی بے بسی پر ہنس رہے ہیں

11/10/2025

😭
چارسدہ کلاڈھیر روڈ ایکسیڈنٹ میں اسکول جانے والے دو بچے جاں بحق
دونوں بھائی بہن اسکول جا رہے تھے۔
نعشیں ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل

24/09/2025

پوسٹ گریجویٹ کالج چارسدہ میں ہنگامہ
استاتذہ اور طلبہ کے درمیان ہاتھا پائی

پولیس کی بھاری نفری پہنچ گئی زرائع

چارسدہ پولیس کے مختلف اہلکاروں کو ملنے والی سزاؤں کی تفصیلات سوشل میڈیا پر گردش
17/09/2025

چارسدہ پولیس کے مختلف اہلکاروں کو ملنے والی سزاؤں کی تفصیلات
سوشل میڈیا پر گردش

ریسکیو 1122 چارسدہ سردار آباد میں 47 سالہ حضرت خان اور 42 سالہ شوکت علی گولی لگنے سے شدید زخمی ریسکیو چارسدہ کو اطلاع مو...
16/09/2025

ریسکیو 1122 چارسدہ

سردار آباد میں 47 سالہ حضرت خان اور 42 سالہ شوکت علی گولی لگنے سے شدید زخمی

ریسکیو چارسدہ کو اطلاع موصول ہونے پر ایمبولینس کا میڈیکل سٹاف سمیت فوری ریسپانس

زخمی شخص کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرتے ہوئے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال چارسدہ منتقل کر دیا گیا ہے۔
ہسپتال ذرائع کے مطابق شوکت علی وفات جبکہ حضرت خان کی حالت بھی سیریس ہے
MKR News

پاکستان کے سوشل میڈیا اسٹار احمد شاہ کے چھوٹے بھائی عمر شاہ ڈیرہ اسماعیل خان میں انتقال کر گئے۔احمد شاہ کی جانب سے انسٹا...
15/09/2025

پاکستان کے سوشل میڈیا اسٹار احمد شاہ کے چھوٹے بھائی عمر شاہ ڈیرہ اسماعیل خان میں انتقال کر گئے۔

احمد شاہ کی جانب سے انسٹاگرام پر شیئر کی گئی پوسٹ میں بتایا گیا کہ ہمارے خاندان کا ننھا چمکتا ستارہ عمر شاہ اللہ تعالیٰ کے حضور واپس لوٹ گیا ہے۔

پوسٹ میں مداحوں سے عمر شاہ اور اہلِ خانہ کے لیے دعاؤں کی درخواست بھی کی گئی۔

یاد رہے کہ احمد شاہ نے 2019 کے آغاز میں اس وقت شہرت حاصل کی جب ان کی چند مزاحیہ ویڈیوز، جن میں وہ ’پیچھے تو دیکھو‘ جیسے جملے بولتے دکھائی دیے وائرل ہوگئی تھیں.
MKR News

Address

Peshawar
Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MKR News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share