
29/09/2025
🌿✨ اہم اعلان ✨🌿
📚 تربیتی نشست برائے کارکنان
منعقدہ: شعبہ دعوت و اصلاح مرکزی مسلم لیگ پشاور کے زیرِ اہتمام
🗓 تاریخ: 05 اکتوبر 2025 (بروز اتوار)
🕌 مقام: جامع مسجد و مرکز خیبر فوارہ چوک صدر، پشاور
⏰ وقت: صبح 9 بجے سے نماز ظہر تک
📖 خصوصی آمد :
فضیلۃ الشیخ محمد یوسف طیبی حفظہ اللہ (فاضل جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ)
فضیلۃ الشیخ عبد البصیر رستمی حفظہ اللہ
دیگر علما بھی خطاب فرمائیں گے ان شاء اللہ 🌙
📢 شرکت ضرور فرمائیں اور علم و تربیت کے اس قیمتی موقع سے فائدہ اٹھائیں۔
#پشاور