KP Vision

KP Vision Your destination for positive change in Khyber Pakhtunkhwa. Follow us and join the movement. Our page is not just about information, but also about imagination.

Welcome to KP Vision, the page that brings a new vision for Khyber Pakhtunkhwa. We aim to stimulate your creativity and inspire you to dream big. We believe that every great change starts with a vision, and we want to share our vision for a better future in Khyber Pakhtunkhwa with you. Our page is a place where you can find inspiring stories, innovative ideas, and actionable solutions. We

cover a wide range of topics, including education, healthcare, human rights, gender equality, and environmental sustainability. Our aim is to create a community of like-minded individuals who are passionate about making a positive impact. We believe that by sharing our vision and working together, we can create a brighter future for Khyber Pakhtunkhwa. Join us on this journey of discovery, inspiration, and transformation.

01/05/2026

"انتظامیہ کی من مانیوں کے خلاف طلباء کا بھرپور احتجاج۔ ہمارا مستقبل بچاؤ، تعلیم کو کاروبار بنانا بند کرو!"

(Strong protest by student

✨ *چارسدہ میں الخدمت فاؤنڈیشن کی بے مثال فلاحی سرگرمیوں کے پیچھے چھپی اصل قوت: سر نور حسین* ✨​وہ شخصیت جو صرف ایک لیڈر ن...
17/04/2026

✨ *چارسدہ میں الخدمت فاؤنڈیشن کی بے مثال فلاحی سرگرمیوں کے پیچھے چھپی اصل قوت: سر نور حسین* ✨
​وہ شخصیت جو صرف ایک لیڈر نہیں بلکہ سینکڑوں سوشل ورکرز کے استاد اور مربی بھی ہیں۔ جس مردِ درویش نے بغیر کسی سرکاری عہدے کے، صرف اپنے اخلاص اور محنت سے جاپان، ترکی، ملائیشیا، یوکے اور امریکہ جیسے ممالک سے اربوں روپے کے پراجیکٹس چارسدہ لائے، کیا اب وقت نہیں آگیا کہ انہیں چارسدہ کی قیادت سونپی جائے؟
​سر نور حسین صاحب کی عاجزی اور خدمتِ خلق کا اعتراف آج پوری دنیا کر رہی ہے۔ آئیے مل کر فیصلہ کریں کہ چارسدہ کے مستقبل کے لیے ان کا اگلا قدم کیا ہونا چاہئے؟
​🗳️ اپنی رائے کا اظہار کمنٹ میں کریں:
​1️⃣ میئر چارسدہ
2️⃣ ممبر صوبائی اسمبلی (MPA)
3️⃣ ممبر قومی اسمبلی (MNA)

آج میں ایک نہایت اہم مسئلے پر بات کرنا چاہتا ہوں۔ کچھ عرصہ پہلے ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا تھا، جہاں ایک شخص سے جلسے میں...
19/02/2026

آج میں ایک نہایت اہم مسئلے پر بات کرنا چاہتا ہوں۔ کچھ عرصہ پہلے ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا تھا، جہاں ایک شخص سے جلسے میں کچھ نامناسب الفاظ نکل گئے تھے۔ لوگوں نے یہ سمجھا کہ اس نے نعوذباللہ اسلام اور حضور پاک ﷺ کی شان میں گستاخی کی ہے، اور اسی بنیاد پر ہجوم نے اسے تشدد کا نشانہ بنایا اور بے دردی سے قتل کر دیا۔
اب ذرا یہاں رک کر ایک بات پر غور کریں۔
روزہ کیا دین کا حصہ نہیں؟ کیا یہ عبادت نہیں؟
آج کل رمضان جیسے بابرکت مہینے میں روزے اور عبادت کا مذاق بنایا جا رہا ہے۔ مختلف گروپس میں فنی اور مذاقیہ وائس میسجز شیئر کیے جا رہے ہیں، جن میں کہا جاتا ہے کہ
“شیطان کو لے جایا جا رہا ہے، آپ چپ جائیے”
اور اس طرح کی باتیں کی جاتی ہیں۔ کیا یہ دین کا مذاق نہیں؟ کیا یہ عبادت اور اس بابرکت مہینے کی بے حرمتی نہیں؟
اسی طرح شادی کو دیکھ لیں۔
شادی سنت ہے، اور سنت پر عمل کرنا عبادت ہے۔
جب اس عبادت میں ڈھول، ناچ گانا اور غیر مناسب رسومات شامل کی جاتی ہیں تو کیا یہ عبادت کی توہین نہیں؟ کیا یہ بھی دین کا مذاق نہیں؟
اصل مسئلہ یہی ہے کہ ہم دین کے کچھ معاملات پر تو انتہائی ردِعمل دکھاتے ہیں، لیکن جہاں دین ہماری اپنی خواہشات کے خلاف آتا ہے وہاں ہم اسے مذاق بنا لیتے ہیں۔
براہِ کرم اس رویّے پر غور کریں، خاص طور پر اس بابرکت مہینے رمضان میں۔ دین کا احترام کریں، دین کو مذاق نہ بنائیں، اور خود بھی اس سے باز آئیں اور دوسروں کو بھی روکیں۔۔

17/02/2026

Celebrating my 6th year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉

Address

Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when KP Vision posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share