16/08/2023
ہم پی ٹی آئی والوں نے بھی کوفہ کی تاریخ دھرائی کوفہ والے بھی جنگ سے پہلے کھوکھلے نعروں والے تھے پر میدان لگنے سے پہلے میدان چھوڑ کر اکیلے چھوڑ کر گئے تھے ہمارے حسن و حسین کو۔ آج ہم نے بھی کھوکھلے نعاریں لگا لگا کر آخر میں خان صاحب کو ظالموں کے پنجے میں اکیلے چھوڑ کر ۔۔