25/06/2025
مشیر اطلاعات بیرسٹر ڈاکٹر سیف کی بانی پی ٹی آئی سے اہم ملاقات
ملاقات میں سیاسی امور سمیت خیبرپختونخوا بجٹ کے حوالے سے تفصیلی گفتگو ہوئی، کو بجٹ سے متعلق قانونی و آئینی پیچیدگیوں سے آگاہ کیا۔اگر مقررہ آئینی مدت میں بجٹ پاس نہ کیا جاتا تو سنگین قانونی و آئینی مسائل پیدا ہو سکتے تھے،پیچیدگیوں کے باعث نہ تو تنخواہیں دی جا سکتی تھیں اور نہ ہی حکومتی اخراجات پورے کیے جا سکتے تھے۔ بجٹ کی عدم منظوری سے صوبے میں بحران کی صورتحال جنم لے سکتی تھی، کو بجٹ کی منظوری نہ دینے کی اپوزیشن کی ممکنہ چالوں سے بھی آگاہ کیا۔
#گورنرہاؤس میں اپوزیشن کی سازشی بیٹھک سے بھی کو آگاہ کیا گیا، اپوزیشن نے بجٹ کی منظوری نہ دینے کی صورت پورا لائحہ بنایا تھا،خیبرپختونخوا حکومت نے بجٹ پر تفصیلی مشاورت کی اور آئینی ماہرین کی رائے حاصل کی،پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں بھی بجٹ کی منظوری پر بھرپور مشاورت ہوئی،مشاورت کے بعد کے پی حکومت نے بجٹ کو مشروط طور پر منظور کرنے کا فیصلہ کیا، اور کی سے ملاقات کے بعد بجٹ میں ردوبدل ممکن ہے، نے بجٹ کی #منظوری پر #رضامندی کا اظہار کیا، اور کی سے ملاقات میں وہ بجٹ سے متعلق ہدایات جاری کریں گے، عمران خان کی ہدایات کے مطابق بجٹ میں ردوبدل کیا جائے گا۔
وزیراعلیٰ اور کو بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی اجازت نہیں دی جا رہی تھی، مجھے آج عمران خان سے ملاقات کی اجازت مل گئی، میں نے وہ تمام نکات عمران خان کے سامنے رکھے جو وزیراعلیٰ اور مزمل اسلم اٹھانا چاہتے تھے، وزیراعلیٰ کی ہدایات کے مطابق عمران خان کو بجٹ پر مکمل بریفنگ دی گئی۔
مشیر اطلاعات بیرسٹر ڈاکٹر سیف