RafiQ Khan Jui

RafiQ Khan Jui Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from RafiQ Khan Jui, Digital creator, Peshawar.

12/06/2023

‏روسی سستے تیل کا جہاز ہمارے دور میں روانہ ہوا تھا
راستے میں دو ٹائر پنکچر ہونے کی وجہ سے لیٹ ہو گیا
فتنہ خان کا متوقع بیان
چرس پینے کے بعد🤣🤣🤣

09/06/2023

خوشخبری۔۔عوامی سروےکے مطابق کے پی کے اور بلوچستان میں مکمل جمعیت علماء اسلام کے راج کی ہوگی ۔۔پکی ٹکی راج انشاء اللہ
جمعیت ٹاٸیگرفورس

05/06/2023

مونگ دہ حیأء نہ سترگئ ٹیٹی گرزا۔۔وو پہ جہان۔
♥️♥️♥️♥️♥️♥️
گنی کوم حکلے دے چی مونگ تہ یی خندلی نہ دی۔
💖💖💖💖💖💖
مور ۔۔۔۔پہ ۔۔۔۔خاپوڑوں۔۔۔۔۔ نصیت ۔۔۔۔۔۔راکڑے ۔۔۔
❣️❣️❣️❣️❣️❣️
پہ۔۔۔ تمام ۔۔عمر ۔۔مو۔۔ غلط۔ چاتہ۔ کتلی۔ نہ ۔دی۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔ٹولو تہ ڈالی ۔۔۔۔۔۔

05/06/2023

*پشاور میں فائرنگ سے عالم دین شہید*

پشاور میں فائرنگ کے نتیجے میں عالم دین مفتی احسان الحق شہید ہوگئے۔

فائرنگ کا واقعہ پشاور کے علاقے بڈھ بیر میں پیش آیا جہاں نامعلوم افراد نے مفتی احسان الحق کو گولیوں کا نشانہ بنائیںafiq utk

کیا آپ جمیعت کو پسند نہیں کرتے ہیں اگر پسند کرتے ہیں تو میرے اکاؤنٹ کو فالو کریں صرف جمیعت کے دیوانوں
05/06/2023

کیا آپ جمیعت کو پسند نہیں کرتے ہیں اگر پسند کرتے ہیں تو میرے اکاؤنٹ کو فالو کریں صرف جمیعت کے دیوانوں

05/06/2023

پاکستان میں صحابہ کرام ؓ کی گستاخی پرسزائےموت کاقانون بنایا جائےجو شخص متفق ھے وہ شیئر کرے
مسلمان توسب متفق ھونگے۔
ان شاءاللہ

آخر کیا وجہ ہے جمعیت علمائے اسلام کے دوست مجھے  فالو نہیں کرتے۔کیا اپ لوگ سوشل میڈیا پر میرے کارکردگی سے مطمئن نہیں۔؟😭😿
05/06/2023

آخر کیا وجہ ہے جمعیت علمائے اسلام کے دوست مجھے فالو نہیں کرتے۔کیا اپ لوگ سوشل میڈیا پر میرے کارکردگی سے مطمئن نہیں۔؟😭😿

05/06/2023
شیخ الحدیث جامعہ عربیہ سراج العلوم ٹھاکرہ مانسہرہ حضرت مولانا نورعالم شاہ صاحب کا آخری دیدار اللہ تعالٰی ان کی  کامل مغف...
05/06/2023

شیخ الحدیث جامعہ عربیہ سراج العلوم ٹھاکرہ مانسہرہ حضرت مولانا نورعالم شاہ صاحب کا آخری دیدار اللہ تعالٰی ان کی کامل مغفرت عطاء فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطا فرمائے آمین

05/06/2023

‏2023 میں بچے سکول میں یہ ترانہ 😜پڑھیں گے۔😜
میرے اللّٰه PTI سے بچانا مجھ کو😜🙏🙋‍♂️😜
نیک جو راہ ھو اسی راہ پہ چلانا 😅مجھ کو👩‍🎓😅

05/06/2023

میں پی ٹی آئی کا کارکن نہیں ہوں لیکن احتیاطاً استعفیٰ دے رہا ہوں

✓ پرہیز علاج سے بہتر ہے
😂😂😂

Address

Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when RafiQ Khan Jui posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share