The voice of khyber

The voice of khyber Knowledge is power

03/03/2024
افسوس ناک خبرضلع خیبر: لنڈی کوتل کے دور افتادہ علاقے میں چھت گرنے سے دو خواتین 4 بچوں سمیت 6 آفراد جانبحق  ضلع خیبر: لنڈ...
03/03/2024

افسوس ناک خبر

ضلع خیبر: لنڈی کوتل کے دور افتادہ علاقے میں چھت گرنے سے دو خواتین 4 بچوں سمیت 6 آفراد جانبحق


ضلع خیبر: لنڈی کوتل کے دورافتادہ علاقہ بازار زخہ خیل نظر خیل جڑوبی میں بارش اور برفباری کے باعث گل محمد نامی شخص کی گھر کی کمرے کی چھت گرنے سے 2 خواتین اور 4 بچوں سمیت 6افراد جاں بحق ہو گئے ہیں، ا
للہ تعالیٰ ان کی مغفرت فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین ثم آمین

اللہ تعالیٰ کا وعدہ حق اور سچ والوں کے ساتھ ہے. لہٰذا ووٹ ڈالتے وقت حق اور سچ کے ساتھ دے.
16/01/2024

اللہ تعالیٰ کا وعدہ حق اور سچ والوں کے ساتھ ہے. لہٰذا ووٹ ڈالتے وقت حق اور سچ کے ساتھ دے.

12/12/2023

Afghanistan 🇦🇫 under 19 cricket team bowled Pakistan 🇵🇰 under 19 cricket team for 303 in 48. Hopefully it would be a great match
Best wishes green team

30/10/2023

محلص انسان
نرم ریت پر چلنے والے شخص کی مانند ہوتا ہے
جس کی کوئی آواز نہیں ہوتی
لیکن اسکا نشان موجود رہتا ہے.

26/10/2023

England 156 per wer gia against srilanka

په باڑہ بازار خیبر چوک کے یو چاولو والا دے.او پہ قوم بنوسائ دائ، یہ حاندانی بدمعاش دائ،او یہ ہو ورتہ باڑہ کے چہ آشیرباد ...
30/09/2023

په باڑہ بازار خیبر چوک کے یو چاولو والا دے.او پہ قوم بنوسائ دائ، یہ حاندانی بدمعاش دائ،او یہ ہو ورتہ باڑہ کے چہ آشیرباد حاصل دے. دے نہ مخکے ھم یو کس پہ چاقو واھلے او بازار کے،. بیا پکے رازی نامہ وشوہ. پارون دے ماشوم ورتہ سوال کڑے دے.چہ چاول راکہ پیسے نشتہ، او پہ کم اوزار چہ چاول اچوی، پہ ھغہ یہ دہ ماشوم والے دے. بیا کسانو دہ ماشوم عبد الحق ہسپتال لا بوتلے دے. او فرسٹ ایڈ نہ بعد دہ ماشوم ہسپتال نہ دہ یرے دہ وجے تلے دے. کہ دہ ماشوم سوک پیجانی ماسرہ ان-باکس کے معلومات شئر کیی. او پہ حاص توجہ سرہ تاجر یونین لا حواص کوو چہ دہ کس دہ باڑے نہ علاقہ بدر کی،. مہربانی بہ وی.
کا دے چاسرہ مدد نہ شو کولے نو مہربانی او کو چہ تکلیف ہم ما ویر کا وو
شکریہ

Address

Peshawar
HAMZA77

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The voice of khyber posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share