Shen Swat News

Shen Swat News "SHEN SWAT" is a news page covering all of Pakistan, especially the Swat Valley. Join us for the latest updates.

We provide detailed coverage of all kinds of news. Be a part of our journey and help us strengthen this vision."

خلیج ج ن گ کے حوالے ایران کا بڑا دعویٰ
13/06/2026

خلیج ج ن گ کے حوالے ایران کا بڑا دعویٰ

13/06/2026

بارات میں شامل گاڑی کو حا+دثہ، بجلی پول گرنے سے مالم جبہ فیڈر پر بجلی بند ہوگئی، ذرائع

وزیراعظم کو سرکاری ملازمین کی مشکلات کا علم ہے اس لئے ٹیکس کی مد میں تنخواہوں سے کٹوتی میں ریلیف دیا جا رہا ہے، وزیر خزا...
12/06/2026

وزیراعظم کو سرکاری ملازمین کی مشکلات کا علم ہے اس لئے ٹیکس کی مد میں تنخواہوں سے کٹوتی میں ریلیف دیا جا رہا ہے، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ایران پر سخت ح+ ملہ کی دھم+کی
11/06/2026

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ایران پر سخت ح+ ملہ کی دھم+کی

متحدہ عرب امارات سے ہزاروں پاکستانی بے دخل کر دئے گئےایران، امریکہ جن+ گ کے دوران سوشل میڈیا کے غ+ لط استعمال پر پاکستان...
11/06/2026

متحدہ عرب امارات سے ہزاروں پاکستانی بے دخل کر دئے گئے
ایران، امریکہ جن+ گ کے دوران سوشل میڈیا کے غ+ لط استعمال پر پاکستانیوں کو مسا+ ئل کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے، قومی اسمبلی اجلاس میں انکشاف

تازہ ترین، بحیرہ عمان میں امریکی فضائیہ کی کار + روائیامریکی فوج کی سینٹرل کمانڈ (سینٹکام) نے حم+ لے کی تصدیق کرتے ہوئے ...
11/06/2026

تازہ ترین، بحیرہ عمان میں امریکی فضائیہ کی کار + روائی

امریکی فوج کی سینٹرل کمانڈ (سینٹکام) نے حم+ لے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ امریکی طیارے نے جہاز کے انجن روم کو نشا+ نہ بنایا کیونکہ عملہ امریکی فورسز کی جانب سے بار بار دی گئی ہدایات پر عمل کرنے میں ناکام رہا۔
بھارتی میڈیا کے مطابق یہ ایک بھارتی جہاز تھا جس پر سوار 28 افراد کے عملے میں سے 24 بھارتی شہری تھے جن میں سے 3 افراد جو حم+ لے کے بعد سے لاپتا تھے اب ان کے ہلا*کت کی تصدیق کردی گئی ہے اور یہ بھارتی شہری ہیں۔

16 ویں صدی کی سونے کی اس انگوٹھی کو اسٹیورٹ جونز نامی شخص نے گلوسٹرشائر کے گاؤں وارمنگٹن میں دریافت کیا۔42 سالہ اسٹیورٹ ...
09/06/2026

16 ویں صدی کی سونے کی اس انگوٹھی کو اسٹیورٹ جونز نامی شخص نے گلوسٹرشائر کے گاؤں وارمنگٹن میں دریافت کیا۔
42 سالہ اسٹیورٹ جونز نے اس انگوٹھی کو نومبر 2024 میں میٹل ڈیٹیکٹر سے خزانہ تلاش کرنے کی مہم کے دوران ڈھونڈا تھا۔
8 ہیروں سے سجی اس انگوٹھی کو 23 جون کو نیلام کیا جائے گا نے کی توقع ہے ۔ 55 سے 75 لاکھ روپے کے درمیان فروخت ہو

09/06/2026

نیوز الرٹ
امریکہ 2/3 دن میں ایران کے ساتھ اہم معاہدہ کرنے جا رہا ہے، ڈونلڈ ٹرمپ

بجٹ 2026 کی تیاری ،صدر اور وزیراعظم متفق ہوگئےوزیراعظم شہباز شریف کی سربراہی میں حکومتی ٹیم نے ایوان صدر میں پیپلز پارٹی...
08/06/2026

بجٹ 2026 کی تیاری ،صدر اور وزیراعظم متفق ہوگئے
وزیراعظم شہباز شریف کی سربراہی میں حکومتی ٹیم نے ایوان صدر میں پیپلز پارٹی کے رہنماؤں سے ملاقات کی، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار، وفاقی وزرا اور وزارت خزانہ کے حکام وزیراعظم کے ساتھ موجود تھے۔

08/06/2026

افضل گجر شکر درہ میں رات ہونے والے واق+عہ کے خلا*ف احت+جاج کر رہا ہے

Address

Swat KPK
Peshawar
19130

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shen Swat News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Shen Swat News:

Share

Category