
08/03/2023
آج گرفتار ہونے کے بعد پولیس وین سے علی بلال نے گھر کال کر کے بتایا مجھے گرفتار کر لیا گیا ہے میں ٹھیک ہوں امی کو نا بتانا ! 😭💔
میرا بہادر بیٹا اخبار میں سے عمران خان کی تصویریں نکال کر اپنے پاس رکھتا تھا 😭😭
بہادر باپ کو سلام