Mix Reelz

Mix Reelz Mix Reels

ماشاءﷲ
16/05/2026

ماشاءﷲ

صبح و شام کی دوا ہے
16/05/2026

صبح و شام کی دوا ہے

18/12/2025

*رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا*
*جب تم میں سے کوئی کھائے تو دائیں ہاتھ سے کھائے اور دائیں ہاتھ سے پیئے، اس لیے کہ شیطان اپنے بائیں ہاتھ سے کھاتا ہے اور بائیں ہاتھ سے پیتا ہے*
*جامع ترمذی1800*

17/12/2025
17/12/2025

*رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا*
*تم اپنے ماں باپ کے ساتھ حسن سلوک کرو تمہاری اولادیں تمہاری خدمت کریں گی ، لوگوں کی عورتوں کو پاکدامن رکھو ، تمہاری عورتوں کو پاکدامن رکھا جائے گا اور جس شخص کے پاس کوئی شخص معذرت کرتے ہوئے آیا ، لیکن اس نے قبول نہ کیا ۔ وہ میرے پاس میرے حوض پر نہیں آئے گا*
*المستدرک الحاکم7259*

17/12/2025

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ:- *(*خوبصورت بات*
انسان میں اچھا کردار، اخلاق اور
عمل اس کو بلندیوں پر پہنچا دیتا ہے لیکن اگر انسان کے دل میں رائی کے دانے کے برابر ریاکاری یا تکبر آجائے تو اس کےاور جنت کے درمیان ایک حجاب بن جاتا ہے۰
*اے پاک پروردگار*
ہمارے کردار میں،اخلاق میں عمل میں خلوص کے ساته پختگی عطا فرمائے جو دوسروں کے لئے راحت کا باعث ہواور ہمیں تکبر سے، ریا کاری سے، بدگمانی سے محفوظ رکھے، ہمیں ہماری اولاد کوعافیت ایمان عزت و برکتوں سے بھر پورزندگی عطافرمائےاور ہمارا انجامِ کار اپنی جنت میں بنائے۰اگر ہم سے کوئی بھول یا کوئی خطا ہو گئی ہو تو ہماری پکڑ نہ کرنا.
اے ہمارے رب ہم پر وہ بوجھ نہ ڈالنا جس کی ہم میں طاقت نہ ہو.
ہمیں در گزر فرما ہمیں بخش دے اور ہم پر رحم فرما کہ توہی ہمارا مالک ہے.
*آمین یا رب العالمین......

Address

Peshawar
25000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mix Reelz posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Mix Reelz:

Share