
06/01/2025
جس شخص میں حکمت نہیں ہوتی۔
وہ ایک کو راہ بند پاکر بیٹھ جاتا ہےاور اس کے ساتھ اگر وہ بےصبر بھی ہو۔یا تو پھر وہ رکاوٹ سے اپنا سر پھوڑ لیتا ہے یا رہروی ہی سے باز اجاتا ہے۔ مگر جسے اللہ تعالیٰ نے حکمت اور صبر دونوں سے نوازا ہو۔وہ اس روہروا کی طرح ہوتا ہے جس کی منزل کوئی چیز بھی کھوٹی نہیں کرسکتی۔ چٹانیں منہ دیکھتی رہ جاتی ہے۔ اور دریا کسی اور طرف سے اپنی منزل کی طرف اٹھاتا ہے
A person who does not have wisdom. He sits down blocking a path, and if he is impatient with it, then he either breaks his head from the obstacle or stops walking. But the one whom Allah Almighty has blessed with both wisdom and patience, he is like a shepherd whose destination nothing can deviate. The rocks are left staring. And the river takes another direction towards its destination.