
12/04/2025
الحمدللہ! گذشتہ سالوں کی طرح اس سال بھی جامعہ فریدیہ کاگان میں درسِ نظامی (بمطابق نصاب وفاق المدارس) میں داخلوں کا آغاز ہو چکا ہے۔
یہ ایک سنہری موقع ہے، آیئے! علمِ دین کے متلاشی بن کر اللہ کے مہمان ہونے کا شرف حاصل کریں۔
جامعہ فریدیہ آپ کا منتظر ہے۔
مہتمم :حضرت مولانا حافظ
محمد اسرائیل حقانی دامت بر کاتم( جامعہ ہذا)