JUI Media Services

JUI Media Services Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from JUI Media Services, Media, Peshawar.

06/08/2025
06/08/2025

جب باجوہ کے بوٹ پالش کر کے نیازی وزیر اعظم بنا بیٹھا تھا تو پیٹرول کی قیمتیں بڑھاے کے فضائل بیان کر تا تھا اور لنڈے لپاڑے یوتھیے ہزار روپے لیٹر پیٹرول لینے کو بھی تیار تھے۔ اس وقت کہا کرتے تھے کہ آٹے کا تھیلا 5 ہزار بھی ہو جائے تو کوئی پرواہ نہیں، تو تمہاری زبانیں گنگ تھیں، کیونکہ تمہاری غیرت صرف نیازی کے اقتدار سے جڑی تھی، ملک سے نہیں۔ نیازی نے IMF کے آگے لیٹ کر کشکول پھیلایا، ڈالر کو آسمان پر پہنچایا، بجلی کے بلوں میں بم گرائے، اور تم نے تالیاں بجائیں، اسے اصلاحات کا نام دیا۔ اب اگر وہی بوجھ کوئی اور اٹھا رہا ہے تو تمہیں مہنگائی یاد آ گئی؟ تمہارا درد صرف کرسی کے جانے کا ہے، معیشت یا عوام سے تمہارا کوئی تعلق نہیں۔ سچ تو یہ ہے کہ تمہاری سیاسی وفاداری نہیں، ذہنی غلامی ہے، جو تمہیں سچ دیکھنے نہیں دیتی، اور تم ہر اُس جھوٹ پر یقین کر لیتے ہو جو تمہاری مرضی کے لیڈر کے منہ سے نکلے۔

31/07/2025
15/05/2025

پی ٹی آئی کیساتھ کسی قسم کا اتحاد نہیں رہا وہ تقسیم ہوچکے ہیں ۔ قائد جمعیت مولانا فضل الرحمٰن

08/03/2024
04/08/2023

‏شہدا کے لواحقین مولانا صاحب ایسے مل رہے ہیں کہ کسی گھر کا بڑا فرد ہو جو ان کے دردوں کا درماں و زخموں کے لیے مرھم ہو ۔ ❤️😢
تم اس رشتے و عقیدے کو ختم نہیں کر سکتے .

13/07/2023

یہودی لابی پوری دنیا میں کام کر رہی ہے اور عمران نیازی اس لابی کی ایک کڑی ہے جو پاکستان کے اندر حکومت دلائی اور اسمبلی کے فلور پر اور حکومتی ایوانوں میں اسرائیل کی تسلیم کرنے کے لیے سر توڑ کوششیں کی مگر ان سارے سازشوں کو ایک مرد قلندر مولانا فضل الرحمان صاحب ہوا کی ایک جھونک سے اڑا دی ۔

12/07/2023

اسرائیل کے پاکستان کے مداخلت پر مولانا فضل الرحمان صاحب نے اسرائیل کو کھری کھری سنادی ۔
لیکن پاکستان میں کچھ لوگ اسرائیل کی تسلیم کرنے کی باتیں کرتے ہیں ۔

03/07/2023

سویڈن فنا ہو جائے گا
لیکن قرآن پاک ہمیشہ ہمارے سینوں میں رہے گا
ان شاءاللہ🤲

Address

Peshawar
25000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when JUI Media Services posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category