U Deam

U Deam Like the page and share with your friends for Entertainment and keep watching.

بتایا جارہا ہے یہ والا سیکورٹی گارڈ ہےلیکن کنفرم کر رہے ہیں
20/02/2023

بتایا جارہا ہے یہ والا سیکورٹی گارڈ ہے
لیکن کنفرم کر رہے ہیں

آنالِلّٰہِ واِنَّااِلیہِ راجعونلیکچرر بشیر احمد جن کا تعلق مردان سے بتایا جاتا ہے اسلامیہ کالج میں انگلش ڈیپارٹمنٹ میں ب...
19/02/2023

آنالِلّٰہِ واِنَّااِلیہِ راجعون
لیکچرر بشیر احمد جن کا تعلق مردان سے بتایا جاتا ہے اسلامیہ کالج میں انگلش ڈیپارٹمنٹ میں بطور لیکچرر اپنا ڈیوٹی سر انجام دے رہا تھا ۔ چوکیدار سے تلاخ کلامی ہوئی تھی جس پر لیکچرر بشیر احمد کوکالج ہاسٹل میں قتل کیا گیا ۔

Jamil Roghani Official
Jamil Khan Roghani
I.C.P
Everyone
GEO NEWS LIVE
Geo News HD
ARY News
Dir Dir News۔Dir News۔

.  آج شب معراج ہے۔ ♥️✨شب معراج بہت مبارک یہ بہت ہی رحمتوں اور برکتوں والی رات ھے اس رات ہمارے نبی حضرت محمد صلی اللّٰہ ع...
18/02/2023

. آج شب معراج ہے۔ ♥️✨
شب معراج بہت مبارک یہ بہت ہی رحمتوں اور برکتوں والی رات ھے اس رات ہمارے نبی حضرت محمد صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم اللّٰہ تعالیٰ سے عرش الٰہی سدرتہ المنتہیٰ پر ملاقات کو گئے سبحان اللّٰہ 💯🤩🦋
آج کی رات بہت فضیلت اور بابرکت ہے۔ ساری رات نوافل اور ذکر اللہ میں جاگ کرگزاریں اور خوب نیکیاں کمائیں۔ اللہ پاک ہم سب کو ڈھیر ڈھیر عبادت اور نیک اعمال کرنے کی توفیق عطاء فرمائے۔ آمین۔♥️🤲

#𝙎𝙝𝙖𝙗-𝙚-𝙈𝙚𝙧𝙖𝙟 𝙈𝙪𝙗𝙖𝙧𝙖𝙠 🕋

اپنی دعاؤں میں خصوصی مجھے بھی یاد رکھیں ۔ جزاک اللہ♥️🤲🫶
EveryoneEveryone

18/02/2023
دیر کے علاقہ شرینگل گانشال پائین سے تعلق رکھنے والے محمد شریف کا جوان بیٹا صہیب خان جوکہ روزگار کے سلسلے میں لکی مروت می...
13/02/2023

دیر کے علاقہ شرینگل گانشال پائین سے تعلق رکھنے والے محمد شریف کا جوان بیٹا صہیب خان جوکہ روزگار کے سلسلے میں لکی مروت میں ایک ہوٹل میں کام کررہا تھا جوکہ ظالموں نے بے دردی سے قتل کر کے ڈیڈ باڈی ایک خالی کھنڈر میں پھینک دیا تھا ۔ملزم نے خود اپنے آپ پر فائرنگ کر کے اپنے اپ کو زخمی کرکے ڈرامہ رچایا ہے ۔تمام دوستوں سے درخواست ہے کہ صہیب کیلئےسوشل میڈیا پر آواز اٹھائیں ۔ہمارے ساتھ کیوں ایسا ہورہا ہے ۔
DIR MEDIA
Pakistan Times
Daily Pakistan
Geo News Urdu
ARY News Urdu
DNN Dir News Network
#انصاف
#گانشال

12/02/2023

غصہ کرنا ہے تو کرو لیکن

کامیاب ہونے کیلئے لگن کی ضرورت ہے پیسے کی نہیں.
12/02/2023

کامیاب ہونے کیلئے لگن کی ضرورت ہے پیسے کی نہیں.

12/02/2023

Kali me darprekhawdo

دنیا میں ایک سانپ ایسا بھی ہے جس کا جسم ہر سیکنڈ میں 0.05 سنٹی میٹر بڑھتا ہے, یعنی ہر 200 سیکنڈ میں وہ 10 سینٹی میٹر  تک...
11/02/2023

دنیا میں ایک سانپ ایسا بھی ہے جس کا جسم ہر سیکنڈ میں 0.05 سنٹی میٹر بڑھتا ہے, یعنی ہر 200 سیکنڈ میں وہ 10 سینٹی میٹر تک لمبا ہو جاتا ہے..😱
مگر جیسے ہی اسکا منہ- اس کے جسم کے کسی بھی حصے کو ٹچ کرتا ہے تو وہ وہیں مر جاتا ہے..🤥

یہ دنیا کا واحد زہریلا سانپ ہے جو خود کے ہی زہر سے مر جاتا ہے۔😵

سوچو!!! 🤔
اگر ایسا نہ ہوتا تو نہ جانے وہ کتنا بڑا ہو جاتا اور کیا کیا نقصان کرتا؟؟🧐

یاد رہے کہ, یہ سانپ صرف "نوکیا موبائل" کی گیم میں پایا جاتا ھے..🙃
غور سے پڑھنے کا شکریہ..😜😬😐😁😁😁😁😂😂😂😂

Address

UC Nehag
Peshawar
16200

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when U Deam posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share