عوامی نیوز نیٹ ورک

  • Home
  • عوامی نیوز نیٹ ورک

عوامی نیوز نیٹ ورک "سچ، ذمہ داری، ہر خبر کے ساتھ!"
ملکی و بین الاقوامی حالات، سیاست، کھیل، معیشت، شوبز اور عوامی مسائل پر مستند، بروقت اور غیر جانب دار رپورٹنگ

ہم تو سمجھتے تھے ایران اور امریکہ دشمن ہیں.لیکن اس ویڈیو نے جو بتایا — دماغ ہل گیا!🔥 آپ بھی دیکھیں اور خود فیصلہ کریں ht...
04/07/2025

ہم تو سمجھتے تھے ایران اور امریکہ دشمن ہیں.
لیکن اس ویڈیو نے جو بتایا — دماغ ہل گیا!
🔥 آپ بھی دیکھیں اور خود فیصلہ کریں
https://youtu.be/eQyMI584zk4

The Iran–USA tensions have taken a dramatic turn with the involvement of Israeli Prime Minister Benjamin Netanyahu. In this video, we analyze how recent stat...

23/06/2025

قطری ایئر سپیس بند ، امریکی، اسرائیلی برطانوی فرانسیسی اور ترک طیارے فضا میں ٹرمپ کی ہنگامی میٹنگ
کچھ بھیانکر ہونے والا ہے

آبنائے ہرمز ایک تنگ سمندری گزرگاہ ہے جس کی کم سے کم چوڑائی 33 کلومیڑ ہےیہاں سے دنیا کا بیس فیصد تیل، تیس فیصد گیس اور ار...
22/06/2025

آبنائے ہرمز ایک تنگ سمندری گزرگاہ ہے جس کی کم سے کم چوڑائی 33 کلومیڑ ہے
یہاں سے دنیا کا بیس فیصد تیل، تیس فیصد گیس اور اربوں ڈالر کا سامان روز گزرتا ہے
ایران اگلے چند گھنٹوں میں اسے بند کرنے جارہا ہے
جس سے یورپ اور ایشائی ممالک میں بھی تیل کا بحران پیدا ہو سکتا ہے۔۔۔

امریکی بی ٹو بمبار طیاروں کی فردو ایٹمی تنصیبات پر بمباری
22/06/2025

امریکی بی ٹو بمبار طیاروں کی فردو ایٹمی تنصیبات پر بمباری

19/06/2025

اسرائیل میں تباہی کے مناظر

18/06/2025

امریکا اسرائیل کو براہ راست فوجی امداد دینے یا اس کے بارے میں سوچنے سے بھی خبردار رہے۔۔۔!!!
روسی وزارت خارجہ

18/06/2025
17/06/2025

‏ترک فضائیہ نے ایران پر حملے کیلئے جانیوالے اسرائیلی طیاروں کو وارننگ دیکر اپنی حدود سے باہر نکال دیا ۔۔۔!!!

17/06/2025

تین اہم خبریں

#روس نے امریکہ کے ساتھ ڈونلڈ ٹرمپ کے دور حکومت میں کئے گئے تمام تر سفارتی تعلقات ختم کرنے کا اعلان کر دیے۔

دُنیا امریکہ کے بغیر بھی آگے بڑھ سکتی ہے۔
🔥 #چینی صدر

اگر امریکہ اسرائیل کے ساتھ کھڑا ہوا تو ہم ایران کے ساتھ کھڑے ہوں گے۔ #شمالی کوریا

ایران کا آج صبح تباہ کن حملہ
16/06/2025

ایران کا آج صبح تباہ کن حملہ

16/06/2025

بنکروں میں چھپ کر یہ اپنے آپ کو بچا نہیں سکتے ۔۔۔!! ایرانی فوج

سائنس اور ٹیکنالوجی سے متعلق ریسرچ کے لئے اسرائیل کا سب سے بڑا وائزمین انسٹیٹیوٹ اب اس دنیا میں نہیں رہا 👌
16/06/2025

سائنس اور ٹیکنالوجی سے متعلق ریسرچ کے لئے اسرائیل کا سب سے بڑا وائزمین انسٹیٹیوٹ اب اس دنیا میں نہیں رہا 👌

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when عوامی نیوز نیٹ ورک posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share