Dir Times

Dir Times To explore Dir

16/12/2023

Election commission has lied in the supreme court Hamid Mir,s big claim.

14/12/2023

‏ #‎آج کل ملک میں جو حالات چل رہے ہیں کشمیریوں اور فلسطینوں کو چاہئیے کہ ہمارے ساتھ اظہار یکجہتی کرے اور اقوام متحدہ میں ہمارے لئے آواز اٹھائے .🙏🙏

14/12/2023

‏شیر افضل خان مروت کو لاہور ہائی کورٹ سے گرفتار کر لیا گیا .

16/10/2023

علماء ہمارے سر کے تاج ہے
لیکن وہ علماء جو اسلام پر مرتے ہو
کرسی اور وزارتوں پر نہیں.

16/09/2023

ملک دیوالیہ ہونے والا تھا ہم نے جلدی سے

10 ارب میڈیا کو دے دیے۔میڈیا نے ملک کو بچا لیا.

21/08/2023

#پی ڈی ایم کے 16 مہینے کی حکومت میں بجلی کا ایک یونٹ 12 روپے سے کم ہوکر 58 روپے ہوگیا۔

 #گورنمنٹ مڈل سکول بانڈی بالا 1989 میں بنا ہے۔ اس سال جگہ کم ہونے کی وجہ سے سینکڑوں بچیاں سکول سے نکالی گئ ہیں۔یوں وہ تع...
06/08/2022

#گورنمنٹ مڈل سکول بانڈی بالا 1989 میں بنا ہے۔ اس سال جگہ کم ہونے کی وجہ سے سینکڑوں بچیاں سکول سے نکالی گئ ہیں۔یوں وہ تعلیم سے ہمیشہ کے لیے محروم ہوگئی ہیں۔دوسری طرف افسوس اس بات کی ہے کہ یہاں سے فارغ ہوکر اکثر بچے اور بچیاں ہائ سکول نہ ہونے کی وجہ سے سکول چھوڑ کر مختلف قسم کی فضولیات میں مبتلا ہوجاتے ہیں ۔۔ہم غریب لوگ ہیں ۔ہم MPA اور MNA صاحب سے پرزور اپیل ہے کہ اس سکول کو فوری طور پر ہائی میں اپگریڈ کریں۔
اگر ھمارے لڑکوں اور لڑکیوں کے مڈل سکولوں کو ابھی اس مہینے میں ہائی سکولوں کا درجہ نہ دیا گیا تو ھمارے بچوں کی تعلیمی سال ضائع ہو جاۓ گا۔
۔منجانب جمع قوم سیڑھی , دولاڑ, شوکند ڈبونو عابد خان۔%

  Cup 2022 schedule announced .%
02/08/2022

Cup 2022 schedule announced .%

30/07/2022

ایوب خان کے سنہری دور میں پاکستان قرضے دینے والا ملک تھا
جنرل ایوب خان14 مٸی 1907 کو ہری پور ہزارہ کے ایک گاٶں ریحانہ میں پیدا ہوۓ۔ ابتداٸی تعلیم گھر سے پانچ میل کے فاصلے پر واقع ایک گاٶں سے حاصل کی ۔
1922 میں علی گڑھ یونیورسٹی میں داخلہ لیا لیکن وہاں تعلیم ادھوری چھوڑ کر راٸل برٹش ملٹری کالج میں داخلہ لیا ۔ بعد میں انڈ*ین آرمی بطور افسر جواٸن کی۔
دوسری جنگ عظیم میں بطور کپتان شرکت کی بعد میں آپکو میجر کے عہدے پر ترقی دے کر برما کے محاذ پر تعینات کیا گیا۔
1947 میں انڈ*ین آرمی کو استعفی دے کر پاکستان آرمی میں شمولیت اختيارکی۔ آپ اس وقت سینٸر افسران میں دسویں نمبر پرتھے۔
1948 میں مشرقی پاکستان آرمی کی سربراہی کی۔
1951 میں آپکو ڈپٹی کمانڈر ان چیف مقرر کیا گیا۔
1954 میں وزیر دفاع بناۓ گۓ اس وقت پاکستان کے پہلے صدر اسکندر مرزا اور محمد علی بوگرہ کا دور حکومت تھا۔
11 اکتوبر 1958 کو مارشل لا ٕ لگایا گیا تو آپ کو بطور مارشل ایڈمنسٹریٹر تعین کیا گیا۔
جنرل ایوب خان وہ پہلے آرمی افسر تھے جو حکومت کا حصہ بنے۔ اور انکار دور حکومت آج تک لوگوں کی زبانوں پر ہے ۔
اسکندر مرزا کو انکے عہدے سے ہٹا دیا گیا جسکی بڑی وجہ سویلین اور ملٹری تعلقات کی خرابی تھا۔
آپ بہت سادہ طبیعت انسان تھے۔ آپ جب جنرل کے عہدے پر تھے تو سا ٸیکل کو سواری کو طور پر استعمال کیا کرتے تھے اور جب صدر مملکت بنے تب ریل کار انکی سواری رہی۔

1961 میں پہلا آٸین بنایا جو کہ صدارتی طرز پہ تھا۔ اس دور میں پاکستان میں دن دگنی رات چگنی ترقی کی۔
1962 میں پاکستان میں پہلی آٸل ریفاٸینری انڈسٹری قاٸم کی گٸی ۔
اس کے علاوہ بھی بہت سے ترقیاتی منصوبے مکمل ہوۓ ۔
او پاکستان نیویارک اور لندن کے مقابلے پر آنے لگا۔
1963 میں نادرن سوٸی گیس کمپنی کا افتتاح ہوا اور پاکستان میں دیگر ترقیاتی منصوبوں میں بھی تیزی آنے لگی۔ ناٸیلون اور دھاگہ بنانے والی فیکٹریاں تیزی سے اپنے ترقی کے دور کی طرف گامزن ہوٸیں ۔
26 نومبر 1964 کو پاکستان ٹیلی ویژن کا افتتاح کیا گیا۔
منگلا ڈیم کی تعمیر بھی انہی کے دور میں ہوٸی۔
1968 میں تربیلا ڈیم کا کام شروع ہوا اور یہ ڈیم پاکستان کا سب سے بڑا ڈیم ہے۔ اس ڈیم سے ہم بجلی کی پیداوار کرتے ہیں۔
جنرل ایوب کے دوران میں پاکستان قرضہ دینے والے ممالک میں شامل تھا ۔ اس وقت پاکستان نے جرمنی کو 120 ملین ڈچ مارک بطور قرضہ دیا۔اس وقت پاکستان میں بے روزگاری کی شرح صرف تین فیصد تھی۔ جو ابھی تک پاکستان کی تاریخ کی کم ترین شرح ہے۔
1965 کی جنگ میں جب بھارت نے اچانک حملہ کیا تھا تو آپ نے بزریعہ ریڈیو اپنی قوم سے ایک ولولہ انگیز خطاب کیا جسکے بعد پوری قوم اپنے وطن کی حفاظت کے لیۓ سڑکوں پرنکل آٸی۔ جس سے جو بن پڑا مدد کی۔
جنرل ایوب خان نے 66 برس کی عمر میں دل کا دورہ پڑنے سے اسلام آباد 19 اپریل 1974 میں وفات پاٸی۔
اللہ پاک آپکے درجات بلند کرے آمین

اکثر ٹرکوں کے پیچھے ایوب خان کی تصویر کے ساتھ لکھا ہوتا ہے "تیری یاد آئی تیرے جانے کے بعد"
بچپن میں اسکا مطلب سمجھ نہیں آتا تھا مگر اب ہر پاکستانی کو سمجھ آگئی ہے ۔
اگر ایوب خان کے بارے جاننا ہو تو کسی بزرگ کے سامنے ایوب خان کا ذکر کر کے دیکھیں
آج بھی حکمران ایوب خان کے ترقی کے ماڈل کو فالو کر لیں تو پاکستان ترقی کی راہ پر گامزن ہو سکتا ہے۔
پاکستان کےسابق صدر و فیلڈ مارشل جناب ایوب خان مرحوم کی زندگی کے بارے ایک معلوماتی ویڈیو۔ ۔۔خود بھی دیکھیں اور آگے دوستوں کو بھی شئیر کریں۔ ۔۔

23/07/2022

#شیخ مجیب الرحمان کو 160 سیٹوں کے باجود بھٹو کو 88 سیٹوں پر اقتدار دینے کے بعد بنگلادیش ہم سے جدا ہوا اور ہم اج تک ان کی وجوہات ڈھونڈتے ہیں..!!!

16/07/2022



by Non political overseas organization .

 #خوشخبری ،نہاگدرہ کے پر فضا مقام رود میں کھیلوں کا ایک رنگارنگ میلہ۔ کرکٹ ٹورنامنٹ آغاز 13/7/2022داخلے جاریآخری تاریخ 3...
22/06/2022

#خوشخبری ،
نہاگدرہ کے پر فضا مقام رود میں کھیلوں کا ایک رنگارنگ میلہ۔
کرکٹ ٹورنامنٹ
آغاز 13/7/2022
داخلے جاری
آخری تاریخ 3/7/2022.

Address

Nehagdara
Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dir Times posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share