Ak AMAN ULLAH

Ak AMAN ULLAH Assalamu Alaikum my friend, follow and like our page.

الحمـــــــــدللہ مرشــــــــــد
20/08/2026

الحمـــــــــدللہ مرشــــــــــد

KSA    city beautiful picture
16/08/2026

KSA city beautiful picture

16/08/2026

Taif City ke liye viral hashtags:

باجوڑ — راغگان ڈیم میں واقع جزیرے کے دلکش منظر
11/08/2026

باجوڑ — راغگان ڈیم میں واقع جزیرے کے دلکش منظر

30/07/2026

الحمدللہ،
اللہ کی گھر کی حاضری نصیب ہوئی۔ ہم عمرے کے مبارک سفر پر روانہ ہیں۔ یا اللہ ہمارا عمرہ قبول فرما، آمین”لبیک اللّٰہم لبیک… دل میں خوشی، لبوں پر دعا، منزل بیت اللہ”

اعلانِ نمازِ جنازہانتہائی رنج و غم کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ پرویز رنگساز، امیر ترکان اور غلام رنگساز کی والدہ محترمہ،...
26/07/2026

اعلانِ نمازِ جنازہ

انتہائی رنج و غم کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ پرویز رنگساز، امیر ترکان اور غلام رنگساز کی والدہ محترمہ، اور شاہ وزیر اور خان وزیر کی چچی، بقضائے الٰہی وفات پا گئی ہیں۔

مرحومہ کی نمازِ جنازہ کل بروز پیر صبح 11:00 بجے راغگان ہائی اسکول میں ادا کی جائے گی۔

تمام عزیز و اقارب، دوست احباب اور اہلِ علاقہ سے مؤدبانہ گزارش ہے کہ نمازِ جنازہ میں شرکت فرما کر مرحومہ کے لیے دعائے مغفرت اور اہلِ خانہ کے لیے صبرِ جمیل کی دعا فرمائیں۔

إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ

جبل نور جہاں قرآن مجید نازل ہوا تھا  ♥️👍🤲
19/07/2026

جبل نور جہاں قرآن مجید نازل ہوا تھا ♥️👍🤲

16/07/2026

واہ 😍🌿
قدرت کا یہ حسین منظر دل کو سکون دے دیتا ہے 💚⛰️🌧️

#قدرت #پہاڑ 🌿⛰️💚

Address

Peshawar

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ak AMAN ULLAH posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share