BSN بی بیوڑ سحر

BSN بی بیوڑ سحر News Report For Information Contact us

زونگ کمپنی کو Dir اپر خاص طور بیبیوڑ  میں مکمل ختم کیا جائے  بجلی بندانٹرنیٹ بند۔تمام صارفین اس  کے خلاف ٹرینڈ چلائیںشیٸ...
20/06/2025

زونگ کمپنی
کو Dir اپر خاص طور بیبیوڑ میں مکمل ختم کیا جائے بجلی بندانٹرنیٹ بند۔تمام صارفین اس کے خلاف ٹرینڈ چلائیں
شیٸر پلیز

21/05/2025

ضلع دیر بالا بی بیوڑ اور گرد نواہ میں Zong کی سروس انتہائی ناقص ہے۔
جب بجلی ہو تو Zong نیٹ ورک ہوتا ہے، لیکن جیسے ہی بجلی بند ہو، نیٹ ورک بالکل غائب ہو جاتا ہے۔
انٹرنیٹ اور کال سروس دونوں ہی غائب ہو جاتے ہے دن بہ دن عوام کو مشکل کا سامنا ہوتا رہتا ہے زونگ منیجمنٹ کو پورا ایکشن لینا چاہیے ورنہ زونگ صارفین جلد ہی اپنا سم+نیٹورک جاز پر ٹرانسفر کریگے

Zong Azizen Follower Media Pakistan Everyone Highlights Assistant Commissioner Wari Dir Upper
Deputy Commissioner Dir Upper Add Assistant Commissioner/EM HQ Dir Zong+Ufone+Telenor+Jazz Free internet+FB Tricks+Free Data And Helping Zone

16/05/2025

دہ انڈیا پہ میڈیا باندی دہ دیر موټر وے او دا چراگلی کیڈٹ کالج خائی وائی دا مونگ پہ مزائل ویشتے دے۔داسی ویران ویران خکاری

آج GPS لوے بابا میں آپریشن بنیان مرصوص کی کامیابی پر یوم تشکر کا پروگرام جوش و جزبے کے ساتھ منایا گیا۔۔۔
16/05/2025

آج GPS لوے بابا میں آپریشن بنیان مرصوص کی کامیابی پر یوم تشکر کا پروگرام جوش و جزبے کے ساتھ منایا گیا۔۔۔

25/03/2025

ستاسو علاقے کی ٹیلرز مطلب(درزی )جوڑا پہ سو گنڈی
رہنمائی فرمائے

07/12/2024
03159115861
24/07/2024

03159115861

نیاز محمد  عرف شینا ترکھان  کا  بیٹا اور جان محمد کا بھتیجا موسیٰ نیاز وفات پا چکا ھے نمازی جنازہ آج 30: 2 بجے  جامع مسج...
31/05/2024

نیاز محمد عرف شینا ترکھان کا بیٹا اور جان محمد کا بھتیجا موسیٰ نیاز وفات پا چکا ھے نمازی جنازہ آج 30: 2 بجے جامع مسجد (غٹ جماعت) میں ادا کیا جائے گا

..................إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعون...................................‏○كُلُّ نَفْسٍ ذَآئِقَةُ ا...
26/03/2024

..................إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعون...................................‏○كُلُّ نَفْسٍ ذَآئِقَةُ الْمَوْت○..................
( غم کی خبر )
دیر بالا بیبیوڑ محلہ جماعت چم سے تعلق رکھنے والا مودین خان اس دارفانی سے رحلت کر گئی-
مرحوم طوطی الرحمن اور اسماعیل الدین کا بھائی اور امجد، اجمل ،افتاب ،ارشاد الحاف ، شہاب اور جاوید کا والد محترم تھا اور ارشد ،ذاکر ، ظہیر الدین اور میرا چاچا تھا۔
نمازِ جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔
اللّٰہ تعالیٰ مرحوم کو جنت میں اعلی مقام عطا فرمائے اور ان کے قبر کو اپنے اور اپنے حبیب صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کے نور سے منور فرمائے اور تمام پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین۔۔

..................إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعون...................................‏○كُلُّ نَفْسٍ ذَآئِقَةُ ا...
14/03/2024

..................إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعون...................................‏○كُلُّ نَفْسٍ ذَآئِقَةُ الْمَوْت○..................
( غم کی خبر )
دیر بالا بیبیوڑ محلہ لوہار آباد سے تعلق رکھنے والے بہادر خان (مرحوم) کی شریک حیات اور نادر خان ماما دیر (مرحوم ) کی بہن اس دارفانی سے رحلت کر گئی-
مرحومہ غلام قادر ، غلام حیدر ، اکرام ، مشتاق کی والدہ محترمہ ، قیصر ، مدثر ، مبشر کی دادی اور فاروق مردان کی نانی تھی-
نمازِ جنازہ کل 24-03-15 بروز جمعہ بعد از نمازِ ظہر 02:30 بجے مسجد اقصیٰ نزد گورنمنٹ پرائمری سکول میں ادا کیا جائے گا -
اللّٰہ تعالیٰ مرحومہ کو جنت میں اعلی مقام عطا فرمائے اور ان کے قبر کو اپنے اور اپنے حبیب صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کے نور سے منور فرمائے اور تمام پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین۔۔

..................إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعون...................................‏○كُلُّ نَفْسٍ ذَآئِقَةُ ا...
27/12/2023

..................إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعون...................................‏○كُلُّ نَفْسٍ ذَآئِقَةُ الْمَوْت○........................................( غم کی خبر ) ........................
دیربالا بی بیوڑ چراگلئی پائین سے تعلق رکھنے والے ظہیر اللّٰہ (پولیس سپاہی) ولد خان زادہ طویل علالت کے بعد اس دارفانی سے رحلت کر گئے-
مرحوم عبداللہ لیوی سپاہی اور یاسر اللّٰہ کا بھائی تھا-
جنازے کے وقت کا تعین بعد میں کیا جائے گا-
اللّٰہ تعالیٰ مرحوم کو جنت میں اعلی مقام عطا فرمائے اور ان کے قبر کو اپنے اور اپنے حبیب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے نور سے منور فرمائے اور تمام پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائیں آمین

جواد وردگ ٹیلرنگ سینٹر مین بازار بیبیوڑ
25/12/2023

جواد وردگ ٹیلرنگ سینٹر مین بازار بیبیوڑ

Address

Peshawar

Telephone

+923078465074

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when BSN بی بیوڑ سحر posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to BSN بی بیوڑ سحر:

Share

Category