Takht Abad No 1 Official

Takht Abad No 1 Official یہ ایک معلوماتی پیج ہے ۔
تخت آباد اول
اپنے گاوُں کے متعلق پوسٹ کرے
(1)

‎خیبر پختونخوا میں بارشوں کا نیا سلسلہ کل سے شروع ہو نےکا امکان۔ محکمہ موسمیات‎۔بارشوں کا سلسلہ بدھ کےروز تک وقفے وقفے س...
03/09/2022

‎خیبر پختونخوا میں بارشوں کا نیا سلسلہ کل سے شروع ہو نےکا امکان۔ محکمہ موسمیات

‎۔بارشوں کا سلسلہ بدھ کےروز تک وقفے وقفے سے جاری رہنے کا امکان۔ محکمہ موسمیات

‎۔پی ڈی ایم اے نے ضلعی انتظامیہ کو مراسلہ جاری کر دیا۔

‎۔گرج چمک کے ساتھ تیز بارشوں کے پیش نظر متعلقہ اداروں کو پیشگی اقدامات اٹھانے کی ہدایات۔ڈی جی، پی ڈی ایم اے

‎۔بالائی علاقوں میں لینڈسلائیڈنگ کا خدشہ۔محکمہ موسمیات

۔جہاں لینڈ سلائیڈنگ کا خطرہ ہو وہاں پر چھو ٹی بھاری مشینری کی دستیابی یقینی بنا ئی جا ئے۔ پی ڈی ایم اے

۔بارشوں سے بعض شہری علاقوں اربن فلڈنگ اور برساتی نالوں میں پانی کے بحاو میں اضافے کا امکان۔ محکمہ موسمیات

‎۔ سیاح دوران سفر احتیاطی تدابیر اختیار کریں۔ڈی جی، پی ڈی ایم اے

‎۔پی ڈی ایم اے کا ایمر جنسی آپریشن سنٹر مکمل فعال ہے۔ڈی جی، پی ڈی ایم اے

۔ عوام کسی بھی نا خوشگوار واقعے کی اطلاع ھیلپ لائن 1700 یا واٹس ایپ نمبر03164261700 پردیں۔ڈی جی، پی ڈی ایم اے

@9:30 PM, Status update
26/08/2022

@9:30 PM, Status update

خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع میں سیلابی صورتحال، وزیراعلی سیکرٹریٹ پشاور میں ”فلڈ ایمرجنسی کنٹرول روم“ قائمیو این: 09111...
26/08/2022

خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع میں سیلابی صورتحال، وزیراعلی سیکرٹریٹ پشاور میں ”فلڈ ایمرجنسی کنٹرول روم“ قائم
یو این: 091111712713
فکس : 0919210707
وٹس ایپ: 03041033435

محکمہ موسمیات کی آج سے 26 اگست تک مزید بارشوں کی پیشنگوئی۔ پی ڈی ایم اے خیبر پختونخوا نے  بارشوں کے پیش نظر تمام اضلاع ک...
23/08/2022

محکمہ موسمیات کی آج سے 26 اگست تک مزید بارشوں کی پیشنگوئی۔ پی ڈی ایم اے خیبر پختونخوا نے بارشوں کے پیش نظر تمام اضلاع کی ضلعی انتظامیہ کو مراسلہ جاری کر دیا۔

پراونشل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی خیبر پختونخوا نے بارشوں سے نقصانات بارے رپورٹ جاری کردی۔‎پشاور۔گزشتہ 24 گھنٹوں کےدوران ب...
17/08/2022

پراونشل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی خیبر پختونخوا نے بارشوں سے نقصانات بارے رپورٹ جاری کردی۔

‎پشاور۔گزشتہ 24 گھنٹوں کےدوران بارشوں کےنتجےمیں چھ افرادجاں بحق ہوئے۔پی ڈی ایم اے

۔مختلف حادثات کے نتیجے میں چھ افراد زخمی ہوئے۔ پی ڈی ایم اے

‎پشاور: صوبے میں 20مکانات کو جزوی نقصان پہنچا۔ پی ڈی ایم اے

۔ضلع خیبر کے متاثرین میں امدادی سامان تقسیم۔ پی ڈی ایم اے رپورٹ

‎۔متعلقہ ضلعی انتظامیہ بندسڑکوں کوبحال کر نےکےلیے اقدامات کررہی ہیں۔ پی ڈی ایم اے

۔صوبے کے تمام دریاؤں میں اس وقت پانی کا بہاؤ نارمل ہے۔پی ڈی ایم اے

صوبائی حکومت کی ہدایت پر پی ڈی ایم اے، ضلعی انتظامیہ اورمتعلقہ ادارے ہائی الرٹ۔ڈی جی پی ڈی ایم اے

محکمہ ابتدائی و ثانوی تعلیم خیبرپختونخوا کا صوبہ بھر کے تمام سرکاری و نجی سکولوں کو کل 15 اگست 2022 سے کھولنے کا اعلان.س...
14/08/2022

محکمہ ابتدائی و ثانوی تعلیم خیبرپختونخوا کا صوبہ بھر کے تمام سرکاری و نجی سکولوں کو کل 15 اگست 2022 سے کھولنے کا اعلان.

سکولوں کو کھولنے کا فیصلہ محکمہ موسمیات کی جانب سے موسم کے حوالے سے جاری کردہ رپورٹ کے پیش نظر کیا گیا

محکمہ موسمیات کے رپورٹ کے مطابق صوبے میں ہیٹ ویو کا کوئی امکان نہیں جبکہ درجہ حرارت بھی نارمل رہے گا

وزیراعلی خیبرپختونخوا کے احکامات پر سکولوں کو کھولنے کا باقاعدہ اعلامیہ جاری کردیا گیا

خیبر پختونخوا کے بیشتر اضلاع میں مون سون کی مزید بارشوں کا امکان، محکمہ موسمیات- چترال،مانسہرہ، ایبٹ آباد، ہری پور، کوہس...
13/08/2022

خیبر پختونخوا کے بیشتر اضلاع میں مون سون کی مزید بارشوں کا امکان، محکمہ موسمیات

- چترال،مانسہرہ، ایبٹ آباد، ہری پور، کوہستان (لوئر، اپر اور کولائی پلاس)، تورغر، بٹگرام، سوات، دیر (لوئر اینڈ اپر)، شانگلہ، بونیر، مالاکنڈ، صوابی، پشاور، نوشہرہ، مردان، اور دیگر اضلاع میں بھی گرج چمک کے ساتھ بارشوں کا امکان۔ محکمہ موسمیات

- پی ڈی ایم اے نے صوبے کی تمام ضلعی انتظامیہ اور متعلقہ اداروں کو الرٹ رہنے کے لیے مراسلہ جاری کردیا۔ پی ڈی ایم اے

- تیز بارشوں کے پیش نظر صوبے کے حساس علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ اور ندی نالوں میں طغیانی کا خدشہ، مراسلہ

-تیز بارشوں کے باعث ندی نالوں میں طغیانی اور اربن فلڈنگ کا خدشہ، مراسلہ

- پی ڈی ایم اے کی جانب سے ضلعی انتظامیہ کو بارشوں کے باعث کسی بھی ناخوشگوار صورتحال میں چھوٹی بڑی مشینری کی دستیابی یقینی بنانے کی ہدایت، مراسلہ

- سیاح دوران سفر خصوصی احتیاطی تدابیر اختیار کریں اور موسمی صورت حال سے باخبر رہے۔ پی ڈی ایم اے

- پی ڈی ایم اے کا ایمر جنسی آپریشن سنٹر مکمل فعال ہے۔ عوام کسی بھی ناخوشگوار واقعے کی اطلاع 1700 پر دیں، پی ڈی ایم اے

پی ڈی ایم اے نے صوبے کے 23  اضلاع کومون سون کےلیے مزید 30 کروڑ 50 لاکھ روپےجاری کردیے۔ ۔ تین کروڑٹانک، تین کروڑ نوشہرہ،د...
03/08/2022

پی ڈی ایم اے نے صوبے کے 23 اضلاع کومون سون کےلیے مزید 30 کروڑ 50 لاکھ روپےجاری کردیے۔

۔ تین کروڑٹانک، تین کروڑ نوشہرہ،دوکروڑ ڈی آئی خان،دو کروڑ کرک،دوکروڑ مانسہرہ کو جاری۔

۔ بونیر، کوہاٹ،دیر لوئر کوایک کروڑ پچاس لاکھ کے حساب سے رقوم ریلیز کی گئی ہے۔

۔دیر اپر،لکی مروت،چترال اپر،شانگلہ، صوابی، سوات،بنوں،جنوبی وزیرستان،ابیٹ آباد،پشاور اور چارسدہ کو ایک ایک کروڑ روپے جاری کئے گئے۔

۔ یہ رقم مون سون کے دوران کسی بھی ناخوشگوار واقعے سے نمٹنے کے لیے استعمال ہو سکے گی۔

۔ پی ڈی ایم اےخیبر پختونخوا تمام اضلاع کو امدادی سامان پہلے ہی بھیج چکی ہے۔

۔‎ڈی سنٹرائشن پالیسی کے تحت متعلقہ ضلعی انتظامیہ متاثرہ افراد میں رقوم اور امدادی سامان تقسیم کر تی ہے۔

‎۔اس وقت تمام اضلاع کی ضلعی انتظامیہ کے ریلیف اکاونٹ میں مناسب رقم موجود ہے۔ ڈی جی پی ڈی ایم اے

29/07/2022
29/07/2022

یہ ایک معلوماتی پیج ہے ۔
تخت آباد اول

29/07/2022

Only informative Stuff will be sheared .
Please corporate

Address

Takht Abad No1
Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Takht Abad No 1 Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share